• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

امریکی ایوان نمائندگان کا پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
جون 26, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, دنیا
0
امریکی ایوان نمائندگان کا پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ
0
SHARES
159
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ امریکی ایوان نمائندگان سے 7 کے مقابلے میں 368 ووٹوں سے منظور نان بائنڈنگ قراراداد میں کہا گیا ہے کہ 8 فروری کے الیکشن میں مداخلت اور بے ضابطگیوں کے دعوؤں کی آزادانہ اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں ۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں عوام کو جمہوری عمل میں شرکت سے روکنے کے لیے عوام کو دبانے کی کوششوں کی مذمت کرتے ہیں۔
قرارداد میں عوام کو جمہوری عمل میں حصہ لینے سے باز رکھنے کے لیے دھمکانے، ہراساں کرنے اور قید میں رکھنے کی بھی مذمت کی گئی ہے جب کہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ و ٹیلی کمیونیکیشن سہولیات کی فراہمی میں تعطل اور انسانی، سول اور سیاسی حقوق کی خلاف ورزی قابل مذمت ہے۔ امریکی حکومت اس نان بائنڈنگ قرارداد پر عمل کرنے کی پابند نہیں ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
مبینہ طور پر عمران کی رہائی کے بجائے قیادت عہدوں کیلئے کوشاں ہے: 21 ارکان اسمبلی کا الگ گروپ بنانے کا عندیہ

مبینہ طور پر عمران کی رہائی کے بجائے قیادت عہدوں کیلئے کوشاں ہے: 21 ارکان اسمبلی کا الگ گروپ بنانے کا عندیہ

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس کم ہوگا یا مکمل ختم کیاجائے گا ؟ بڑی خبر سامنے آگئی

وزیرخزانہ کا قومی اسمبلی ملازمین کو 3تنخواہیں بونس دینے کا اعلان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان، قیمت فی لیٹر کتنی بڑھائی جا سکتی ہے ؟جانیں 

عمران خان کی رہا ئی میں بس ایک رکاوٹ باقی ، شعیب شاہین نے خان کی رہائی بارے بڑی خبر دیدی

عمران خان کی رہا ئی میں بس ایک رکاوٹ باقی ، شعیب شاہین نے خان کی رہائی بارے بڑی خبر دیدی

پنجاب حکومت نے ”پھلائی“ اور ”کاہو“ کے درخت کاٹنے پر پابندی لگا دی، ان درختوں کو تیزی سے کیوں کاٹا جا رہا تھا ؟ جانیں 

پنجاب حکومت نے ”پھلائی“ اور ”کاہو“ کے درخت کاٹنے پر پابندی لگا دی، ان درختوں کو تیزی سے کیوں کاٹا جا رہا تھا ؟ جانیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In