• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کی رہا ئی میں بس ایک رکاوٹ باقی ، شعیب شاہین نے خان کی رہائی بارے بڑی خبر دیدی

by ویب ڈیسک
جون 26, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عمران خان کی رہا ئی میں بس ایک رکاوٹ باقی ، شعیب شاہین نے خان کی رہائی بارے بڑی خبر دیدی
0
SHARES
242
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ عدت کیس کے علاوہ تمام کیسز میں بانی پی ٹی آئی ضمانت پر ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا عاصمہ شیرازی کیساتھ” میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ سابق چیئرمین تحریک انصاف تمام کیسز میں ضمانت پر ہیں ، ان پر صرف عدت کیس چل رہا ہے یہ کیس ختم ہوتے ہی وہ رہا ہوجائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ قانون اور آئین کے مطابق جس کاجو حق ہے وہ ضرور ملنا چاہئے، اس وقت ملک میں سب سے بڑا مسئلہ معاش ہے، گندم اسکینڈ ل آیا،نیب کوپتہ چلا نہ کسی تحقیقاتی ایجنسی نے کچھ کیا، کسانوں کے 800ارب روپے ڈوب گئے ، آج بھی پنجاب کے کسانوں کے پاس نئی فضل کیلئے پیسے نہیں ہیں۔ دبئی لیکس آئی، کیا کسی ایک بندے کو نوٹس ہوا؟۔
شعیب شاہین کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کے بعد میرے خلاف دہشتگردی کی 7ایف آئی آر درج ہوئی ہیں، ہم نے کہا جو کچھ کرنا ہے پارلیمان میں ان کیمرہ بریفنگ دیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پنجاب حکومت نے ”پھلائی“ اور ”کاہو“ کے درخت کاٹنے پر پابندی لگا دی، ان درختوں کو تیزی سے کیوں کاٹا جا رہا تھا ؟ جانیں 

پنجاب حکومت نے ”پھلائی“ اور ”کاہو“ کے درخت کاٹنے پر پابندی لگا دی، ان درختوں کو تیزی سے کیوں کاٹا جا رہا تھا ؟ جانیں 

پاکستان کا امریکی قرارداد پر نوٹس،  بڑا جواب دینے کا اعلان

پاکستان کا امریکی قرارداد پر نوٹس، بڑا جواب دینے کا اعلان

چاہت فتح علی خان اور اداکار دھرمیندر کی فیملی کا تعلق؟ سوشل میڈیا وائرل پوسٹ کی حقیقت سامنے آگئی

چاہت فتح علی خان اور اداکار دھرمیندر کی فیملی کا تعلق؟ سوشل میڈیا وائرل پوسٹ کی حقیقت سامنے آگئی

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سینئر منیجر وہاب ریاض نے رپورٹ پی سی بی کو جمع کرا دی

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سینئر منیجر وہاب ریاض نے رپورٹ پی سی بی کو جمع کرا دی

فواد چوہدری کی تحریک انصاف میں دوبارہ شمولیت کی باتیں ، عمران خان نے اڈیالہ سے بڑا پیغام بھیج دیا

فواد چوہدری کی تحریک انصاف میں دوبارہ شمولیت کی باتیں ، عمران خان نے اڈیالہ سے بڑا پیغام بھیج دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In