• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سینئر منیجر وہاب ریاض نے رپورٹ پی سی بی کو جمع کرا دی

by ویب ڈیسک
جون 27, 2024
in کھیل
0
ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سینئر منیجر وہاب ریاض نے رپورٹ پی سی بی کو جمع کرا دی
0
SHARES
165
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر منیجر وہاب ریاض نے رپورٹ پی سی بی کو جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق وہاب ریاض نے رپورٹ میں ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجوہات بتائیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تفصیلی رپورٹ وہاب ریاض نے ڈائریکٹر عثمان واہلہ کو جمع کرائی، منیجر منصور رانا کی بھی رپورٹ اس کے ساتھ شامل ہے۔

ذرائع کے مطابق وہاب ریاض کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قومی ٹیم نے اسکل فل کرکٹ نہیں کھیلی ، کھلاڑیوں کو اپنی مہارت کے مطابق کھیلنا چاہیے تھا ، کھلاڑیوں میں کو آرڈینیشن اور پلان پر عمل درآمد کا فقدان نظر آیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کو ایک کوآرڈینیشن اور جذبے کے ساتھ کھیلنا چاہیے تھا، بھارت کے خلاف میچ میں جیت کے ارادے کو نہیں چھوڑنا چاہیے تھا۔
ذرائع کے مطابق وہاب ریاض نے رپورٹ میں مستقبل میں کرکٹ کی بہتری سے متعلق تجاویز بھی دیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وہاب ریاض نے کہا کہ ورلڈ کپ کے لیے کھلاڑیوں کے کیمپ زیادہ سے زیادہ لگنے چاہیے تھے اور کرکٹرز کے زیادہ سے زیادہ ٹورز کا اہتمام ہونا چاہیے، کرکٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ میں ایک ساتھ زیادہ حصہ لینا ہوگا، اسکلز اور فٹنس کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔
واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان پہلے مرحلے میں ہی باہر ہوگیا تھا، ایونٹ میں اسے نا تجربہ کار امریکا اور پھر بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
فواد چوہدری کی تحریک انصاف میں دوبارہ شمولیت کی باتیں ، عمران خان نے اڈیالہ سے بڑا پیغام بھیج دیا

فواد چوہدری کی تحریک انصاف میں دوبارہ شمولیت کی باتیں ، عمران خان نے اڈیالہ سے بڑا پیغام بھیج دیا

میرے سے سب سے بڑی غلطی بس ایک یہ ہوئی کہ میں نے فوج سے ۔۔۔۔! فواد چوہدری کے بڑے انکشافات

میرے سے سب سے بڑی غلطی بس ایک یہ ہوئی کہ میں نے فوج سے ۔۔۔۔! فواد چوہدری کے بڑے انکشافات

اپوزیشن لیڈر کون؟نیا تنازعہ ، سنی اتحاد کونسل کے 2 گروپ بن گئے

پی ٹی آئی لیڈر عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی

فواد چوہدری اور کھوسہ میں شدید لفظی جنگ چھڑ گئی۔ خوفناک ٹکرائو۔ فواد نے کھوسہ پر سستی شراب پی کر ٹی وی شو کرنے کا سنگین الزام لگا دیا

فواد چوہدری اور کھوسہ میں شدید لفظی جنگ چھڑ گئی۔ خوفناک ٹکرائو۔ فواد نے کھوسہ پر سستی شراب پی کر ٹی وی شو کرنے کا سنگین الزام لگا دیا

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

بجلی فی یونٹ 3 روپے41 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In