• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

چاہت فتح علی خان اور اداکار دھرمیندر کی فیملی کا تعلق؟ سوشل میڈیا وائرل پوسٹ کی حقیقت سامنے آگئی

by ویب ڈیسک
جون 27, 2024
in انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین
0
چاہت فتح علی خان اور اداکار دھرمیندر کی فیملی کا تعلق؟ سوشل میڈیا وائرل پوسٹ کی حقیقت سامنے آگئی
0
SHARES
979
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )چاہت فتح علی خان یوں تو سوشل میڈیا پر اپنے گانوں کے باعث سب کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں تاہم اب سوشل میڈیا سٹار کے حوالے سے ایک تصویر کافی وائرل ہے۔فیس بک پر ایک پیج کی جانب سے تصویر اپلوڈ کی گئی تھی، جس پر سوشل میڈیا صارفین بھی ہکے بکے رہ گئے تھے۔
تفصیلات کے مطابق شوبز کے ایک پیج کی جانب سے بالی وڈ اداکار دھرمیندر اور ان کی فیملی کی ایک تصویر اپلوڈ کی گئی تھی، جس میں اداکار کی فیملی کو دیکھا جا سکتا ہے تاہم اسی فیملی کی تصویر میں ایک شخص ایسا بھی تھا، جو آج کے دور میں کافی مقبول ہو رہا ہے۔اس تصویر میں دھرمیندر، ان کی پہلی اہلیہ پرکاش کور، بیٹے بوبی دیول اور سنی دیول بھی موجود تھے جبکہ دھرمیندر کی پہلی اہلیہ سے بیٹیاں وجیتا اور اجیتا بھی موجود تھیں۔اسی تصویر میں بوبی دیول اور سنی دیول کے بیچ میں موجود مسکراتا چہرا پاکستانی سوشل میڈیا سٹار چاہت فتح علی خان سے مماثلت رکھ رہے ہیں جبکہ سوشل میڈیا صارفین بھی چاہت فتح علی خان ہی سمجھ رہے ہیں اور دلچسپ تبصرے کرتے دکھائی دے رہے ہیں لیکن اس تصویر کی حقیقت یہ ہے کہ اس تصویر میں موجود شخص چاہت فتح علی خان نہیں ہیں بلکہ دھرمیندر کی فیملی کے قریبی شخص ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سینئر منیجر وہاب ریاض نے رپورٹ پی سی بی کو جمع کرا دی

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سینئر منیجر وہاب ریاض نے رپورٹ پی سی بی کو جمع کرا دی

فواد چوہدری کی تحریک انصاف میں دوبارہ شمولیت کی باتیں ، عمران خان نے اڈیالہ سے بڑا پیغام بھیج دیا

فواد چوہدری کی تحریک انصاف میں دوبارہ شمولیت کی باتیں ، عمران خان نے اڈیالہ سے بڑا پیغام بھیج دیا

میرے سے سب سے بڑی غلطی بس ایک یہ ہوئی کہ میں نے فوج سے ۔۔۔۔! فواد چوہدری کے بڑے انکشافات

میرے سے سب سے بڑی غلطی بس ایک یہ ہوئی کہ میں نے فوج سے ۔۔۔۔! فواد چوہدری کے بڑے انکشافات

اپوزیشن لیڈر کون؟نیا تنازعہ ، سنی اتحاد کونسل کے 2 گروپ بن گئے

پی ٹی آئی لیڈر عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی

فواد چوہدری اور کھوسہ میں شدید لفظی جنگ چھڑ گئی۔ خوفناک ٹکرائو۔ فواد نے کھوسہ پر سستی شراب پی کر ٹی وی شو کرنے کا سنگین الزام لگا دیا

فواد چوہدری اور کھوسہ میں شدید لفظی جنگ چھڑ گئی۔ خوفناک ٹکرائو۔ فواد نے کھوسہ پر سستی شراب پی کر ٹی وی شو کرنے کا سنگین الزام لگا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In