• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

توہین عدالت کیس: فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

by ویب ڈیسک
جون 26, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی
0
SHARES
41
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ سیینٹر فیصل واوڈا نے عدالت میں شوکاز کا نیا جواب جمع کرایا جس میں غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے کہا گیا ہےکہ خود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں، میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کی جائے، میری پریس کانفرنس سے عدلیہ کا وقار مجروح ہوا تو غیر مشروط معافی مانگتا ہوں، میری پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین نہیں تھا۔
فیصل واوڈا نے مؤقف اپنایا کہ عدلیہ کا مکمل احترام کرتا ہوں، 5 جون کی عدالتی کارروائی کے بعد مذہبی اسکالرز سے ملاقات کی، مذہبی اسکالرز سے پوچھا کہ ایک سینیٹر کا کردار کیا ہونا چاہیے، مجھے رائے دی گئی کہ انصاف کے ساتھ کھڑے رہیں چاہے یہ بات آپ کے اقرباء کیخلاف ہی کیوں نہ ہو۔
فیصل وواڈا کے جواب میں قرآن و احادیث کے حوالہ جات بھی دیے گئے اور کہا گیا کہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں صدق دل سے غیرمشروط معافی مانگتا ہوں، قرآن پاک کی تلاوت کے بعد انتہائی متاثر ہوا ہوں۔
سابق وزیر نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بھی تجویز دی کہ معاملہ انا کا نہیں، احساس ہوگیا ہے کہ معاشرے میں عدلیہ کی اچھی ساکھ برقرار رکھنا ضروری ہے لہٰذا سپریم کورٹ سے استدعا ہے کہ توہین عدالت میں جاری کردہ شوکاز نوٹس واپس لیا جائے۔
واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال گزشتہ سماعت پر عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ چکے ہیں، دونوں کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 28 جون کو مقرر ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
امریکی ایوان نمائندگان کا پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ

امریکی ایوان نمائندگان کا پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ

مبینہ طور پر عمران کی رہائی کے بجائے قیادت عہدوں کیلئے کوشاں ہے: 21 ارکان اسمبلی کا الگ گروپ بنانے کا عندیہ

مبینہ طور پر عمران کی رہائی کے بجائے قیادت عہدوں کیلئے کوشاں ہے: 21 ارکان اسمبلی کا الگ گروپ بنانے کا عندیہ

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس کم ہوگا یا مکمل ختم کیاجائے گا ؟ بڑی خبر سامنے آگئی

وزیرخزانہ کا قومی اسمبلی ملازمین کو 3تنخواہیں بونس دینے کا اعلان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان، قیمت فی لیٹر کتنی بڑھائی جا سکتی ہے ؟جانیں 

عمران خان کی رہا ئی میں بس ایک رکاوٹ باقی ، شعیب شاہین نے خان کی رہائی بارے بڑی خبر دیدی

عمران خان کی رہا ئی میں بس ایک رکاوٹ باقی ، شعیب شاہین نے خان کی رہائی بارے بڑی خبر دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In