• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا ورلڈکپ سے باہر، افغانستان تاریخ رقم کرکے سیمی فائنل میں جا پہنچا، افغانستان میں جشن کا سماں 

by ویب ڈیسک
جون 25, 2024
in کھیل
0
آسٹریلیا ورلڈکپ سے باہر، افغانستان تاریخ رقم کرکے سیمی فائنل میں جا پہنچا، افغانستان میں جشن کا سماں 
0
SHARES
207
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 8 رنز سے شکست دے دی اور یوں افغان ٹیم پہلی مرتبہ کسی بھی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

افغانستان ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، تاریخ رقم کرنے پر افغانستان میں جشن، تاریخی مناظر، یاد رہے ورلڈ چیمپئن پاکستان پہلے راؤنڈ میں ہی باہر ہوگیا تھا۔۔۔!!!#AFGvsBAN pic.twitter.com/dTeWBku5OZ

— Mughees Ali (@mugheesali81) June 25, 2024

افغانستان نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 116 رنز کا ہدف دیا تھا، بنگلادیش نے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے ہدف 12.1 اوورز میں حاصل کرنا تھا۔
افغانستان کی اننگز کے اختتام پر بارش کی وجہ سے میچ کچھ دیر کے لیے روکا گیا تھا۔
ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
بنگلا ٹائیگرز 105 رنز ہی بناسکے اور پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 52 ویں میچ میں گروپ ون کی ٹیمیں افغانستان اور بنگلادیش کنگز ٹاؤن میں مدمقابل ہیں جہاں افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
کپتان راشد خان 19، ابراہیم زردان 18 اور عظمت اللّٰہ عمر زئی 10 رنز بنا سکے۔
بنگلادیش کی جانب سے رشاد حسین نے 3، مستفیض الرحمان اور تسکین احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
افغانستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں کنگز ٹاؤن کے آرنس ویل گراؤنڈ میں مدمقابل تھیں۔
اس سے قبل گروپ ون کے اہم میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی

افغان کرکٹر پر میچ میں تاخیر کیلئے ’’  فیک انجری ‘‘ کا الزام، معاملہ کیا ہے؟مکمل کہانی سامنے آگئی

افغان کرکٹر پر میچ میں تاخیر کیلئے ’’ فیک انجری ‘‘ کا الزام، معاملہ کیا ہے؟مکمل کہانی سامنے آگئی

پاکستانی خبردار ، جان بچانے والی 10 ادویات جعلی ہونے کا انکشاف، نام سامنے آگئے

پاکستانی خبردار ، جان بچانے والی 10 ادویات جعلی ہونے کا انکشاف، نام سامنے آگئے

سوات میں سیاح کا قتل ، انویسٹمنٹ کی غرض سے سوات میں ہوٹل بنانے کی خواہشمند غیر ملکی فرم واپس لوٹ گئی

سوات میں سیاح کا قتل ، انویسٹمنٹ کی غرض سے سوات میں ہوٹل بنانے کی خواہشمند غیر ملکی فرم واپس لوٹ گئی

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

اہم رکن اسمبلی کی عمران خان کی جولائی کے پہلے ہفتے میں رہائی کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In