• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اب دالیں بھی عوام کی پہنچ سے دور ، مہنگی فروخت ہونے لگیں

by ویب ڈیسک
جون 29, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
اب دالیں بھی عوام کی پہنچ سے دور ، مہنگی فروخت ہونے لگیں
0
SHARES
63
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ، مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، دالیں مہنگی فروخت ہونے لگیں۔ دال چنا،بیسن،کالے چنے دیگر دالوں کی قیمتیں بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئیں،دال چنا کی سرکاری قیمت 250 روپے ہے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں بھی قیمت 285 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
دال چنا پرچون بازاروں میں 300 روپے فی کلو تک بکنے لگی ہے اور کالے چنے کی سرکاری قیمت 240 روپے اور اور ہول سیل میں 285 روپے سے زائد پر فروخت ہو رہے ہیں۔
کالے چنے صارفین کو310 روپے کلو تک بیچے جارہے اسی طرح دال ماش دھلی 600 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور بیسن240 روپے کے برعکس290 سے 300 روپے کلو تک فروخت کیا جارہا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ن لیگ کے باغی رہنما محمد زبیر کی تحریک انصاف میں شمولیت ؟ رئوف حسن نے کاشف عباسی کے شو میں بڑا انکشاف کر دیا

ن لیگ کے باغی رہنما محمد زبیر کی تحریک انصاف میں شمولیت ؟ رئوف حسن نے کاشف عباسی کے شو میں بڑا انکشاف کر دیا

محض90سیکنڈ ، دنیا کی مختصر ترین پرواز کس ملک میں اڑتی ہے؟

محض90سیکنڈ ، دنیا کی مختصر ترین پرواز کس ملک میں اڑتی ہے؟

ایرانی صدارتی الیکشن،کوئی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا

ایرانی صدارتی الیکشن،کوئی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس معاملہ ،عمرایوب سے ہاتھا پائی شیر افضل مروت کے کارکنوں نے کی ، رپورٹ تیار

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس معاملہ ،عمرایوب سے ہاتھا پائی شیر افضل مروت کے کارکنوں نے کی ، رپورٹ تیار

اگست 2023 کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار

اگست 2023 کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In