• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس معاملہ ،عمرایوب سے ہاتھا پائی شیر افضل مروت کے کارکنوں نے کی ، رپورٹ تیار

by ویب ڈیسک
جون 29, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس معاملہ ،عمرایوب سے ہاتھا پائی شیر افضل مروت کے کارکنوں نے کی ، رپورٹ تیار
0
SHARES
533
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پارٹی رہنما و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے ہاتھاپائی کی رپورٹ تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں عمرایوب سے ہاتھا پائی کرنے والے شیرافضل مروت کے کارکن قرار دیے گئے ہیں اور ہاتھاپائی معاملے کی ذمہ داری شیر افضل مروت پر ڈالی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ رپورٹ میں کہا گیا ہےت کہ شیر افضل مروت پی ٹی آئی کے احتجاج کی قیادت کرنا چاہتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں شیرافضل مروت کے پارٹی رہنماؤں کےخلاف بیانات کابھی حوالہ دیاگیا۔
ذرائع کے مطابق عمر ایوب کےساتھ ہاتھاپائی معاملے پرپارٹی رہنماؤں نے رپورٹ تیارکی ہے اور رپورٹ 2 جولائی کو اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو پیش کی جائے گی۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں عدت کیس کی سماعت کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنان نے قیادت سے احتجاج کی کال دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
تحریک انصاف کے کارکنان نے عمر ایوب پر غصے کا اظہار کیا تھا اور وہ مشکل سے گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوئے تھے۔ عمر ایوب اور پی ٹی آئی کارکنان میں دھکم پیل بھی ہوئی تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اگست 2023 کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار

اگست 2023 کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار

 پختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق کا ہوشربا اسکینڈل سامنے آگیا

 پختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق کا ہوشربا اسکینڈل سامنے آگیا

سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی افریقہ کو شکست، بھارت دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا ورلڈ چیمپئن بن گیا

سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی افریقہ کو شکست، بھارت دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا ورلڈ چیمپئن بن گیا

وہ2بڑے ممالک جنہوں نے تجارت کیلئے امریکی ڈالر کا استعمال مکمل ختم کر دیا

بجلی فی یونٹ 100سے اوپر اور ڈالر 350 روپے سے اوپر جانے کی پیش گوئی

ن لیگ دھکا اسٹارٹ حکومت ، عمران خان جیل سے کب باہر آئیں گے ؟ نبیل گبول کی بڑی پیش گوئی

ن لیگ دھکا اسٹارٹ حکومت ، عمران خان جیل سے کب باہر آئیں گے ؟ نبیل گبول کی بڑی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In