• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

 پختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق کا ہوشربا اسکینڈل سامنے آگیا

by ویب ڈیسک
جون 29, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
 پختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق کا ہوشربا اسکینڈل سامنے آگیا
0
SHARES
185
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق کا اسکینڈل سامنے آگیا ۔ہانگ کانگ سے 89 اور آسٹریلیا سے متعددجعلی لائسنس کی تصدیق کی شکایات سامنے آئیں۔ وزارت خارجہ کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کو معاملےکی چھان بین کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزارت خارجہ کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا سے کم عمر افراد کوبھی ڈرائیونگ لائسنس جاری کیےگئے۔ مراسلے میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان کے دیگر صوبوں کے شہریوں کوبھی ڈرائیونگ لائسنس جاری کیےگئے، ایسے لوگوں کو بھی لائسنس جاری کیےگئے جوپاکستان آئے ہی نہیں تھے۔ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ نظام میں خامیوں کے باعث کئی لوگوں نے جعلی لائسنس حاصل کیے۔ وزارت خارجہ نے سفارش کی کہ معاملےکی چھان بین کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ہانگ کانگ حکومت نے ڈرائیونگ لائنس کی جعلی تصدیق کے اسکینڈل پر قومی احتساب بیورو سے رابطہ کیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی افریقہ کو شکست، بھارت دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا ورلڈ چیمپئن بن گیا

سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی افریقہ کو شکست، بھارت دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا ورلڈ چیمپئن بن گیا

وہ2بڑے ممالک جنہوں نے تجارت کیلئے امریکی ڈالر کا استعمال مکمل ختم کر دیا

بجلی فی یونٹ 100سے اوپر اور ڈالر 350 روپے سے اوپر جانے کی پیش گوئی

ن لیگ دھکا اسٹارٹ حکومت ، عمران خان جیل سے کب باہر آئیں گے ؟ نبیل گبول کی بڑی پیش گوئی

ن لیگ دھکا اسٹارٹ حکومت ، عمران خان جیل سے کب باہر آئیں گے ؟ نبیل گبول کی بڑی پیش گوئی

نیب ترامیم کیس: آپ اپنے مؤکل کو مشکل میں ڈال رہے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ

واوڈا /کمال خلاف توہین عدالت کارروائی کیلئے شکایت کس نے دی ؟جسٹس اطہرمن اللہ نےخط لکھ دیا، اہم انکشاف

2024 کے بھارتی الیکشن میں جیتنے والے 8 مشہور اداکار کون ہیں اور وہ کس کس حلقے سے الیکشن جیتے؟دلچسپ رپورٹ

2024 کے بھارتی الیکشن میں جیتنے والے 8 مشہور اداکار کون ہیں اور وہ کس کس حلقے سے الیکشن جیتے؟دلچسپ رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In