• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ن لیگ دھکا اسٹارٹ حکومت ، عمران خان جیل سے کب باہر آئیں گے ؟ نبیل گبول کی بڑی پیش گوئی

by ویب ڈیسک
جون 29, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ن لیگ دھکا اسٹارٹ حکومت ، عمران خان جیل سے کب باہر آئیں گے ؟ نبیل گبول کی بڑی پیش گوئی
0
SHARES
697
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی باہر آجائیں گے لیکن انہیں جیل سے باہر آنے میں 6 ماہ لگ سکتے ہیں۔
نبیل گبول نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم ن لیگ کی حکومت دھکا اسٹارٹ پرچلا رہے ہیں جس دن دھکا دینا بند کردیا حکومت کی گاڑی رک جائے گی۔ ملک میں غیریقینی صورتحال کاذمہ دارصرف ایک ہی شخص ہے جو اڈیالہ میں ہے، اگر ہم ملک کو اس صورتحال سے نہیں نکالیں گے تو نہ اڈیالہ رہے گا اور نہ ہی پارلیمنٹ ہوگی۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے لگتا ہے بانی تحریک انصاف جیل سے باہر آجائیں گے لیکن انہیں باہر آنے میں بھی 6 ماہ لگ سکتے ہیں۔اگر بانی پی ٹی آئی نہ مانے تو جیل ہی میں رہیں گے اور حکومت چلتی رہے گی، وہ گارنٹی دے کر باہر آئیں گے اور جمہوریت کا ساتھ دیں گے۔
رہنما پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کوئی سیاسی لیڈر جیل میں نہ ہو اور عام معافی بھی ملنی چاہیے۔بانی پی ٹی آئی سے متعلق میں کبھی نہیں چاہوں گا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہے لیکن ان کو اپنا رویہ بدلنا ہوگا۔انہوں نے کہا بانی پی ٹی آئی کو مقبولیت کا ووٹ ملا مگر50 فیصد انہیں نوازا بھی گیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نیب ترامیم کیس: آپ اپنے مؤکل کو مشکل میں ڈال رہے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ

واوڈا /کمال خلاف توہین عدالت کارروائی کیلئے شکایت کس نے دی ؟جسٹس اطہرمن اللہ نےخط لکھ دیا، اہم انکشاف

2024 کے بھارتی الیکشن میں جیتنے والے 8 مشہور اداکار کون ہیں اور وہ کس کس حلقے سے الیکشن جیتے؟دلچسپ رپورٹ

2024 کے بھارتی الیکشن میں جیتنے والے 8 مشہور اداکار کون ہیں اور وہ کس کس حلقے سے الیکشن جیتے؟دلچسپ رپورٹ

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

عوام کو دھچکا ، پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

چکوال انتظامیہ کا قابل ستائش کارنامہ ، تیز آندھی سے زمین بوس ہونے والے 100سال قدیم تاریخی بوہڑ کے درخت کو چولہے کا ایندھن بننے سے بچا لیا

چکوال انتظامیہ کا قابل ستائش کارنامہ ، تیز آندھی سے زمین بوس ہونے والے 100سال قدیم تاریخی بوہڑ کے درخت کو چولہے کا ایندھن بننے سے بچا لیا

وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In