• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

واوڈا /کمال خلاف توہین عدالت کارروائی کیلئے شکایت کس نے دی ؟جسٹس اطہرمن اللہ نےخط لکھ دیا، اہم انکشاف

by ویب ڈیسک
جون 29, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
نیب ترامیم کیس: آپ اپنے مؤکل کو مشکل میں ڈال رہے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ
0
SHARES
1.2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مصطفیٰ کمال کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کے کیس سے متعلق رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔
جسٹس اطہرمن اللہ نے خط میں کہا کہ تاثر دیا گیا کہ فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز میری شکایت پر کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ کہ نہ توہین عدالت کی کارروائی چلانے کیلئے کوئی شکایت دی نہ ہی کوئی رائے، 2017 سے مجھے تضحیک آمیز مہم کا سامنا ہے۔
جسٹس اطہر من اللہ کے خط کے متن کے مطابق میرے خلاف جس قدر تضحیک آمیز اور جھوٹی مہم چلائی جائے کسی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی چلانے کی رائے نہیں رکھتا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال اور سینیٹر فیصل واوڈ کی معافی قبول کر لی تھی۔
سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو عدلیہ مخالف بیان دینے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
2024 کے بھارتی الیکشن میں جیتنے والے 8 مشہور اداکار کون ہیں اور وہ کس کس حلقے سے الیکشن جیتے؟دلچسپ رپورٹ

2024 کے بھارتی الیکشن میں جیتنے والے 8 مشہور اداکار کون ہیں اور وہ کس کس حلقے سے الیکشن جیتے؟دلچسپ رپورٹ

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

عوام کو دھچکا ، پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

چکوال انتظامیہ کا قابل ستائش کارنامہ ، تیز آندھی سے زمین بوس ہونے والے 100سال قدیم تاریخی بوہڑ کے درخت کو چولہے کا ایندھن بننے سے بچا لیا

چکوال انتظامیہ کا قابل ستائش کارنامہ ، تیز آندھی سے زمین بوس ہونے والے 100سال قدیم تاریخی بوہڑ کے درخت کو چولہے کا ایندھن بننے سے بچا لیا

وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

کے پی حکومت کا سستی بجلی پیدا کرنے کا اعلان، فی یونٹ 6 روپے میں پڑے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In