• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

کے پی حکومت کا سستی بجلی پیدا کرنے کا اعلان، فی یونٹ 6 روپے میں پڑے گا

by ویب ڈیسک
جولائی 1, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
193
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان کی سستی ترین بجلی خیبرپختونخوا پیدا کرے گا اور بجلی فراہم کرنے والی ایک کمپنی بنائیں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزمل اسلم کا کہناتھاکہ آج خیبرپختونخوا حکومت کی 100 دن کی کارکردگی پیش کررہاہوں، خیبرپختونخوا پرالزم لگتا تھا کہ وہ آئی ایم ایف معاہدےپورےنہیں کرتے لیکن اس مرتبہ خیبرپختونخوا اہداف پورے کرلے گا۔
انہوں نے کہا کہ صوبےکے خزانے کے حوالے سے 95 ارب روپے کے اہداف مکمل ہوجائیں گے، اس سال پینشن فنڈ کو الگ سے مختص کردیا ہے، سات ارب روپے لا اینڈ آرڈر کے لیےرکھ دیےگئےہیں جبکہ رمضان پیکج میں فی خاندان 10ہزار روپے دیے گئے، پنجاب نے 3 ہزار اور سندھ نے5ہزار روپے دیے تھے۔
ان کا کہنا تھاکہ خیبرپختونخوا میں احساس کے تحت چار مزید پروگرام رکھے، دو لاکھ 58 ہزار 909 افراد کا علاج صحت کارڈ سے ہوا۔
مزمل اسلم کا کہنا تھاکہ بجلی فراہم کرنے والی ایک کمپنی بنائیں گے اور پاکستان کی سستی ترین بجلی خیبرپختونخوا پیدا کرے گا، فی یونٹ 6 روپے میں پڑےگا، حکومت ہمیں 62 روپے کا یونٹ دیتی ہے۔
انہوں نے بتایاکہ 10 لاکھ افراد کو سولر پلانٹ دینے جا رہے ہیں، وفاق ہمیں آہستہ آہستہ کرکے پیسے دے رہا ہے، 300 ارب روپے وفاق نے ہمیں دینے تھے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
شیرخوار بچوں کے دودھ اور عام دودھ سمیت میک اپ کا سامان بھی مہنگاہو گیا ، نیا بجٹ نافذ ، کون سی چیز کتنی مہنگی ہوئی ؟ 

شیرخوار بچوں کے دودھ اور عام دودھ سمیت میک اپ کا سامان بھی مہنگاہو گیا ، نیا بجٹ نافذ ، کون سی چیز کتنی مہنگی ہوئی ؟ 

موبائل فون صارفین کیلئے خوشخبری ، پاکستان میں سمارٹ فونز کی قیمتوں میں 30فیصد کمی

موبائل انٹرنیٹ اور موبائل کارڈ پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنےآگئیں

شیرخوار بچوں کے دودھ اور عام دودھ سمیت میک اپ کا سامان بھی مہنگاہو گیا ، نیا بجٹ نافذ ، کون سی چیز کتنی مہنگی ہوئی ؟ 

اہل خانہ کو پنشن صرف 10 سال تک ملے گی، اصلاحات منظور

گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

بھارت: اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے نبی محتشم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا

بھارت: اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے نبی محتشم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In