• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

شیرخوار بچوں کے دودھ اور عام دودھ سمیت میک اپ کا سامان بھی مہنگاہو گیا ، نیا بجٹ نافذ ، کون سی چیز کتنی مہنگی ہوئی ؟ 

by ویب ڈیسک
جولائی 1, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
شیرخوار بچوں کے دودھ اور عام دودھ سمیت میک اپ کا سامان بھی مہنگاہو گیا ، نیا بجٹ نافذ ، کون سی چیز کتنی مہنگی ہوئی ؟ 
0
SHARES
431
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ٹیکسوں کی بھرمار سے بھر پور بجٹ آج یکم جولائی سے نافذ ہو گیا ہے ، جس سے مہنگائی کی نئی لہر آنے کا خدشہ ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق میک اپ کا درآمد شدہ سامان بھی مزید مہنگا ہو گیا ہے، امپورٹڈ کنگے، نقلی بال کلپ اور بالوں کی دیگر اشیا پر ڈیوٹی 40 فیصد کر دی گئی۔ بین الاقوامی فضائی سفرکیلئےٹکٹوں پرٹیکسزکی شرح میں اضافہ کردیا گیا اس کے علاوہ امپورٹڈ پرفیوم اور اسپرے پر 20 فیصد ، امپورٹڈ گھڑیوں، اسٹاپ واچ اور پاکٹس واچ پر 30 فیصد جبکہ امپورٹڈ سن گلاسز پر بھی ڈیوٹی 30 فیصد کر دی گئی ہے۔ علاوہ ازیں شیرخوار بچوں کے ڈبہ بند دودھ ہی نہیں بلکہ دودھ کےعام پیکٹ پر بھی 18 فیصد جی ایس ٹی دینا پڑے گا ، موبائل فونز کی خریداری پر بھی 18 سے 25 فیصد تک جی ایس ٹی عائد کیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
موبائل فون صارفین کیلئے خوشخبری ، پاکستان میں سمارٹ فونز کی قیمتوں میں 30فیصد کمی

موبائل انٹرنیٹ اور موبائل کارڈ پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنےآگئیں

شیرخوار بچوں کے دودھ اور عام دودھ سمیت میک اپ کا سامان بھی مہنگاہو گیا ، نیا بجٹ نافذ ، کون سی چیز کتنی مہنگی ہوئی ؟ 

اہل خانہ کو پنشن صرف 10 سال تک ملے گی، اصلاحات منظور

گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

بھارت: اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے نبی محتشم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا

بھارت: اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے نبی محتشم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

عمران خان کی حراست کا فیصلہ من مانی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: یو این ورکنگ گروپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In