• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت: اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے نبی محتشم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا

by ویب ڈیسک
جولائی 2, 2024
in تازہ ترین, دنیا
0
بھارت: اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے نبی محتشم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا
0
SHARES
530
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا۔
حضور ﷺ پر درود بھیجتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد کی بات کی، خوف کو ختم کرنے کی بات کی اور کہا کہ مت ڈرو۔
اپنے خطاب میں راہول گاندھی نے کہا کہ بی جے پی رہنما نفرت، خوف اور تشدد پھیلا رہے ہیں، بی جے پی کے لیڈر ہندو ہونے کا دعویٰ تو کرتے ہیں مگر ساتھ ہی نفرت پھیلاتے ہیں۔
راہول گاندھی کے بیان پر بی جے پی سیخ پا ہوگئی اور وزیر اعظم مودی نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر نے پورے ہندو معاشرے پر تشدد کا الزام لگایا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی سے بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا جواب میں راہول گاندھی نے کہا کہ نریندر مودی اور آر ایس ایس پورا ہندو سماج نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی ہر وقت خوف پھیلا رہی ہے اور تشدد اور نفرت کو فروغ دے رہی ہے۔

Tags: Muhammad PBUHRahul gandhiحضرت محمد ﷺ
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

عمران خان کی حراست کا فیصلہ من مانی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: یو این ورکنگ گروپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق، پاکستان شامل یا نہیں؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق، پاکستان شامل یا نہیں؟

پاکستان کے سب سے طویل القامت شخص ضیاء رشید انتقال کرگئے

پاکستان کے سب سے طویل القامت شخص ضیاء رشید انتقال کرگئے

مخالفین کو بڑا جھٹکا ، عمران خان کی رہائی ؟ سائفر کیس بارے رات گئے اہم خبر

الیکشن بے ضابطگیوں پر امریکی قرارداد:دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی، عمران خان

جوڈیشل کمیشن نے متفقہ طور پر لاہور ہائیکورٹ کیلئے جسٹس عالیہ کے نام کی منظوری دے دی، جسٹس عالیہ نیلم کون ہیں ؟

جوڈیشل کمیشن نے متفقہ طور پر لاہور ہائیکورٹ کیلئے جسٹس عالیہ کے نام کی منظوری دے دی، جسٹس عالیہ نیلم کون ہیں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In