• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

جوڈیشل کمیشن نے متفقہ طور پر لاہور ہائیکورٹ کیلئے جسٹس عالیہ کے نام کی منظوری دے دی، جسٹس عالیہ نیلم کون ہیں ؟

by ویب ڈیسک
جولائی 2, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
جوڈیشل کمیشن نے متفقہ طور پر لاہور ہائیکورٹ کیلئے جسٹس عالیہ کے نام کی منظوری دے دی، جسٹس عالیہ نیلم کون ہیں ؟
0
SHARES
1.9k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیلئے منظوری دے دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔
جسٹس عالیہ نیلم کے نام کی منظوری متفقہ طور پر دی گئی ہے۔ پارلیمانی کمیٹی سے منظوری کے بعد وہ لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس ہوں گی۔
جسٹس عالیہ نیلم 12 نومبر 1966 کو پیدا ہوئیں۔ انہوں نے 1995 میں پنجاب یونیورسٹی سےایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی۔
جسٹس عالیہ نیلم نے یکم فروری 1996 کو بطور وکیل پریکٹس کا آغاز کیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
جب بھی کبھی ووٹ ڈالنے کا موقع آئے ، چاہے وہ کوئی بھی الیکشن ہوں ، آپ نے ن لیگ کو ووٹ نہیں دینا ، سینئر صحافی طلعت حسین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

جب بھی کبھی ووٹ ڈالنے کا موقع آئے ، چاہے وہ کوئی بھی الیکشن ہوں ، آپ نے ن لیگ کو ووٹ نہیں دینا ، سینئر صحافی طلعت حسین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی ریاست اترپردیش میں مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 116 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اترپردیش میں مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 116 افراد ہلاک

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

جون کے بھاری بھرکم بلوں پر بھی بس نہ ہوئی ، 10جولائی سے قبل بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ

ایف بی آر کے 100 سے زائد مبینہ کرپٹ افسران کو او ایس ڈی بنانے کا فیصلہ

ایف بی آر کے 100 سے زائد مبینہ کرپٹ افسران کو او ایس ڈی بنانے کا فیصلہ

ورلڈکپ میں ناکامی: گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ جمع کرادی، کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوالات اٹھادیے

ورلڈکپ میں ناکامی: گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ جمع کرادی، کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوالات اٹھادیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In