• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

جون کے بھاری بھرکم بلوں پر بھی بس نہ ہوئی ، 10جولائی سے قبل بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
جولائی 2, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
44
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے 10 جولائی سے قبل بجلی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف سے مزید 8 سے 10 ارب ڈالر لینے کا خواہاں ہے۔ جس کی تمام شرائط مکمل کر لی گئی ہیں۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کو 6 سے 7 ارب ڈالر تک قرض دینے کی حامی بھر لی ہے۔ وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کو نئے بجٹ اقدامات سے بھی آگاہ کر دیا۔
جس کے بعد آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے قبل بجلی کی قیمتوں میں مزید 5 روپے فی یونٹ اضافہ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
قرض پروگرام کے معاہدے کے لیے آئی ایم ایف ٹیم کا پاکستان آنا اب ضروری نہیں۔ قرض پروگرام پر اسٹاف لیول مذاکرات مئی میں ہوچکے ہیں اور آئی ایم ایف قرض پروگرام کی حتمی منظوری ایگزیکٹو بورڈ دے گا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایف بی آر کے 100 سے زائد مبینہ کرپٹ افسران کو او ایس ڈی بنانے کا فیصلہ

ایف بی آر کے 100 سے زائد مبینہ کرپٹ افسران کو او ایس ڈی بنانے کا فیصلہ

ورلڈکپ میں ناکامی: گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ جمع کرادی، کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوالات اٹھادیے

ورلڈکپ میں ناکامی: گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ جمع کرادی، کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوالات اٹھادیے

اپنی موسیقی سے سرحد پار بھی بے پناہ مشہوری پانے والے چاہت فتح علی خان کو بے سُرا ہونے پر 18کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاگیا

اپنی موسیقی سے سرحد پار بھی بے پناہ مشہوری پانے والے چاہت فتح علی خان کو بے سُرا ہونے پر 18کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاگیا

کراچی میٹرک بورڈ نے رحمد لی کی نئی مثال قائم کر دی ،، 1988 میں میٹرک فیل امیدوار 2024 میں پاس

کراچی میٹرک بورڈ نے رحمد لی کی نئی مثال قائم کر دی ،، 1988 میں میٹرک فیل امیدوار 2024 میں پاس

شہباز اور پیوٹن کی ملاقات، کیابات چیت ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

شہباز اور پیوٹن کی ملاقات، کیابات چیت ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In