• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ورلڈکپ میں ناکامی: گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ جمع کرادی، کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوالات اٹھادیے

by ویب ڈیسک
جولائی 3, 2024
in تازہ ترین, کھیل
0
ورلڈکپ میں ناکامی: گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ جمع کرادی، کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوالات اٹھادیے
0
SHARES
282
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے اپنی رپورٹ جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن نے’’کانفیڈنشل‘‘ رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو بھجوائی جب کہ سینئر منیجر وہاب ریاض چند روز قبل اپنی رپورٹ جمع کراچکے ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی گیری کرسٹن کی رپورٹ کا جائزہ لے رہے ہیں، رپورٹس کی روشنی میں محسن نقوی بورڈ عہدیداران اورسابق کرکٹرز سےمشاورت بھی کریں گے جب کہ مشاورت مکمل ہونے پر مستقبل سے متعلق فیصلے ہوں گے۔
ذرائع کےمطابق گیری کرسٹن نے ناقص کارکردگی کی وجوہات تفصیلی طور پر بیان کی ہیں، انہوں نے کھلاڑیوں کے ڈسپلن اور کھیل سے آگاہی پر تفصیلی لکھا، ہیڈ کوچ نے ٹیم میں بہتری لانے کے لیے تجاویز بھی دی ہیں۔
ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن نے کھلاڑیوں کی فٹنس پر بھی سوالات اٹھائے ہیں اور رپورٹ میں وہی پوائنٹس ہیں جس کا گیری کرسٹن نے اپنی تقریر میں ذکر کیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اپنی موسیقی سے سرحد پار بھی بے پناہ مشہوری پانے والے چاہت فتح علی خان کو بے سُرا ہونے پر 18کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاگیا

اپنی موسیقی سے سرحد پار بھی بے پناہ مشہوری پانے والے چاہت فتح علی خان کو بے سُرا ہونے پر 18کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاگیا

کراچی میٹرک بورڈ نے رحمد لی کی نئی مثال قائم کر دی ،، 1988 میں میٹرک فیل امیدوار 2024 میں پاس

کراچی میٹرک بورڈ نے رحمد لی کی نئی مثال قائم کر دی ،، 1988 میں میٹرک فیل امیدوار 2024 میں پاس

شہباز اور پیوٹن کی ملاقات، کیابات چیت ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

شہباز اور پیوٹن کی ملاقات، کیابات چیت ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

1992 ورلڈکپ میں پاکستان کو مصنوعی بارش کرکے جتوایا گیا، فیاض الحسن چوہان کا انوکھا دعویٰ

1992 ورلڈکپ میں پاکستان کو مصنوعی بارش کرکے جتوایا گیا، فیاض الحسن چوہان کا انوکھا دعویٰ

وہ واحد ڈیموکریٹ امیدوار جو انتخابات میں ٹرمپ کو ہرا سکتا ہے، سروے میں نام سامنے آگیا

وہ واحد ڈیموکریٹ امیدوار جو انتخابات میں ٹرمپ کو ہرا سکتا ہے، سروے میں نام سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In