• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایف بی آر کے 100 سے زائد مبینہ کرپٹ افسران کو او ایس ڈی بنانے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
جولائی 3, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ایف بی آر کے 100 سے زائد مبینہ کرپٹ افسران کو او ایس ڈی بنانے کا فیصلہ
0
SHARES
91
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 100 سے زائد مبینہ کرپٹ افسران کو او ایس ڈی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ مبینہ کرپشن اورا سمگلنگ میں ملوث ایف بی آر کے ملازمین کی فہرست تیار کر لی گئی ہے ، پہلے مرحلے میں گریڈ 20 کے کمشنرز اور کلیکٹرز کو ہٹا کر ایڈمن پول پر ڈالا جائے گا۔
غیر رجسٹرڈ ہول سیلرز، ریٹیلرز ، ڈیلرز اور تمام دوکاندارایف بی آر کے نیٹ پر آگئے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈمن پول میں جانے والے گریڈ 20 کے کسٹم افسران کی تعداد 50 سے زائد جبکہ ایڈمن پول میں جانے والے ان لینڈ ریونیو افسران کی تعداد 40 سے 50 ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ایف بی آر کو مبینہ کرپٹ افسران سے پاک کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ورلڈکپ میں ناکامی: گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ جمع کرادی، کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوالات اٹھادیے

ورلڈکپ میں ناکامی: گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ جمع کرادی، کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوالات اٹھادیے

اپنی موسیقی سے سرحد پار بھی بے پناہ مشہوری پانے والے چاہت فتح علی خان کو بے سُرا ہونے پر 18کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاگیا

اپنی موسیقی سے سرحد پار بھی بے پناہ مشہوری پانے والے چاہت فتح علی خان کو بے سُرا ہونے پر 18کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاگیا

کراچی میٹرک بورڈ نے رحمد لی کی نئی مثال قائم کر دی ،، 1988 میں میٹرک فیل امیدوار 2024 میں پاس

کراچی میٹرک بورڈ نے رحمد لی کی نئی مثال قائم کر دی ،، 1988 میں میٹرک فیل امیدوار 2024 میں پاس

شہباز اور پیوٹن کی ملاقات، کیابات چیت ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

شہباز اور پیوٹن کی ملاقات، کیابات چیت ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

1992 ورلڈکپ میں پاکستان کو مصنوعی بارش کرکے جتوایا گیا، فیاض الحسن چوہان کا انوکھا دعویٰ

1992 ورلڈکپ میں پاکستان کو مصنوعی بارش کرکے جتوایا گیا، فیاض الحسن چوہان کا انوکھا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In