• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ویڈیوز

جب بھی کبھی ووٹ ڈالنے کا موقع آئے ، چاہے وہ کوئی بھی الیکشن ہوں ، آپ نے ن لیگ کو ووٹ نہیں دینا ، سینئر صحافی طلعت حسین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

by ویب ڈیسک
جولائی 2, 2024
in ویڈیوز
0
جب بھی کبھی ووٹ ڈالنے کا موقع آئے ، چاہے وہ کوئی بھی الیکشن ہوں ، آپ نے ن لیگ کو ووٹ نہیں دینا ، سینئر صحافی طلعت حسین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
0
SHARES
1.3k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (رپورٹ : احمد ارسلان) کبھی ووٹ دینے کا موقع آئے ن لیگ کو ووٹ مت دیں ، سینئر صحافی طلعت حسین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ۔ تفصیلات کے مطا بق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سینئر صحافی طلوت حسین کی وڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ’’ کبھی ووٹ دینے کا موقع آئے ، آپ نے ن لیگ کو ووٹ نہیں دینا ۔ میں نظریاتی طور پر یہ نہیں کہہ رہا ، میں نے تو خیر نظریاتی طور پر کبھی ووٹ دیا ہی نہیں لیکن اگر میں نے نظریاتی طور پر ووٹ دیا ہوتا تو میں بطور تنخواہ دار طبقے کے نمائندے کے کہتا کہ آپ نے ان کو ووٹ نہیں دینا ۔ جب بھی ووٹ ڈالنے کا موقع آئے ، وہ لوکل باڈیز ہوں ، وہ بائی الیکشن ہوں ، ن لیگ کو ووٹ نہیں ڈالنا ، کیونکہ آپ نے (ن لیگ نے ) دو نمبری کی ہے ۔ آپ نے فراڈ کے ذریے، آپ نے بیک ڈور کے ذریعے ، بلکہ بیک ڈور بھی نہیں تہہ خانہ ہے ، تہہ خانوں سے نکل کر آپ یہ ٹیکس عائد کر رہے ہیں اور ہمیں بتا رہے ہیں کہ پاکستان کتنی مشکل میں ہے ۔ پاکستان میں مشکل آپ کی وجہ سے ہے ۔ رولنگ طبقے کی وجہ سے ہے ، ہماری وجہ سے نہیں ہے ۔ ان کامزید کیا کہنا تھا، ویڈیو ملاحظہ کریں :

آپ کا تبصرہ درکار ہے !!! pic.twitter.com/bM35ou5Hyn

— Najam Wali Khan (@najamwalikhan) July 2, 2024

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بھارتی ریاست اترپردیش میں مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 116 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اترپردیش میں مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 116 افراد ہلاک

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

جون کے بھاری بھرکم بلوں پر بھی بس نہ ہوئی ، 10جولائی سے قبل بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ

ایف بی آر کے 100 سے زائد مبینہ کرپٹ افسران کو او ایس ڈی بنانے کا فیصلہ

ایف بی آر کے 100 سے زائد مبینہ کرپٹ افسران کو او ایس ڈی بنانے کا فیصلہ

ورلڈکپ میں ناکامی: گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ جمع کرادی، کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوالات اٹھادیے

ورلڈکپ میں ناکامی: گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ جمع کرادی، کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوالات اٹھادیے

اپنی موسیقی سے سرحد پار بھی بے پناہ مشہوری پانے والے چاہت فتح علی خان کو بے سُرا ہونے پر 18کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاگیا

اپنی موسیقی سے سرحد پار بھی بے پناہ مشہوری پانے والے چاہت فتح علی خان کو بے سُرا ہونے پر 18کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In