• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کی حراست کا فیصلہ من مانی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: یو این ورکنگ گروپ

by ویب ڈیسک
جولائی 2, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, دنیا
0
توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری
0
SHARES
47
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک(نیوز ڈیسک )  اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ورکنگ گروپ نے بانی پی ٹی آئی کی حراست کا فیصلہ من مانی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف وزری قرار دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ذلفی بخاری کی نامور لاء فرم کے ذریعے اقوام متحدہ میں دائر پٹیشن پر یو این ورکنگ گروپ کی قانونی رائے سامنے آئی ہے جس میں عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ورکنگ گروپ کی رپورٹ کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کا کوئی قانونی جواز نہیں، بظاہر اس کا مقصد انہیں نااہل کرنا تھا۔
رپورٹ میں حکومت سے ورکنگ گروپ کو پاکستان کے دورے اور بانی پی ٹی آئی کی قید میں حالات کی آزادانہ تحقیقات کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ورکنگ گروپ نے تشویش ظاہر کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اپنے دفاع کا حق نہیں دیا گیا، وکلا صفائی سے جرح کا حق لے کر سرکاری وکلا کو دیا گیا۔
ورکنگ گروپ کا کہنا ہےکہ اس معاملےپر حکومت پاکستان کا مؤقف جاننے کے لیے رابطہ کیا گیا تاہم کوئی جواب نہیں ملا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق، پاکستان شامل یا نہیں؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق، پاکستان شامل یا نہیں؟

پاکستان کے سب سے طویل القامت شخص ضیاء رشید انتقال کرگئے

پاکستان کے سب سے طویل القامت شخص ضیاء رشید انتقال کرگئے

مخالفین کو بڑا جھٹکا ، عمران خان کی رہائی ؟ سائفر کیس بارے رات گئے اہم خبر

الیکشن بے ضابطگیوں پر امریکی قرارداد:دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی، عمران خان

جوڈیشل کمیشن نے متفقہ طور پر لاہور ہائیکورٹ کیلئے جسٹس عالیہ کے نام کی منظوری دے دی، جسٹس عالیہ نیلم کون ہیں ؟

جوڈیشل کمیشن نے متفقہ طور پر لاہور ہائیکورٹ کیلئے جسٹس عالیہ کے نام کی منظوری دے دی، جسٹس عالیہ نیلم کون ہیں ؟

جب بھی کبھی ووٹ ڈالنے کا موقع آئے ، چاہے وہ کوئی بھی الیکشن ہوں ، آپ نے ن لیگ کو ووٹ نہیں دینا ، سینئر صحافی طلعت حسین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

جب بھی کبھی ووٹ ڈالنے کا موقع آئے ، چاہے وہ کوئی بھی الیکشن ہوں ، آپ نے ن لیگ کو ووٹ نہیں دینا ، سینئر صحافی طلعت حسین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In