• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں آج رات سے ہڑتال کا اعلان

by ویب ڈیسک
جولائی 4, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں آج رات سے ہڑتال کا اعلان
0
SHARES
101
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں آج رات سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا کہ وزیرخزانہ، چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین اوگرا سے ملاقاتیں ہوئیں لیکن حکومت کے ساتھ مذاکرات میں کوئی نتیجہ نہ نکلا۔
انہوں نے اعلان کیا کہ ہڑتال کی جائے گی، اتنے ٹیکسوں سے کاروبارنہیں چل سکتے، آج رات سے ملک بھر کے پمپس ڈرائی کرنا شروع کردیں گے اور جب تک حکومت مطالبات مان نہیں لیتی کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
ان کا کہنا تھاکہ بجٹ میں ڈیلرز پر ایڈوانس ٹیکس0.5 فیصد عائد کیا گیا، حکومت سے بارہا مطالبہ کیا ٹیکس واپس لیا جائے۔
عبد السمیع خان نے کہا کہ مطالبات نہیں مانے جارہے، ہڑتال کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں۔ دوسری جانب پیٹرولیم ڈیلرز ایسو سی ایشن دھڑے بندی کا شکار ہے اور سمیع خان گروپ نے کل سے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے پنجاب رہنماؤں نے ہڑتال پرتحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ پنجاب میں جزوی ہڑتال کا امکان ہے۔
پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق سندھ میں کل ہڑتال ہوگی، پیٹرول پمپس بند رہیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

’اسپورٹس فیڈریشنز میں بیٹھے لوگ اتنے طاقتور ہیں، سوال کیا تو حکومت کو لینے کےدینے پڑسکتے ہیں‘ رانا ثنا اللہ

برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی فاتح: رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی، کئیر اسٹارمر وزیراعظم ہونگے

برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی فاتح: رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی، کئیر اسٹارمر وزیراعظم ہونگے

بجلی پر ٹیکس، اشیاء اور مصنوعات پر ٹیکس، ٹیکس ادا کرنے پر ٹیکس۔۔ ’ ’ویلکم ٹو پاک – ٹیکس – تان‘‘حکومتی ٹیکسز پر احمد علی بٹ سیخ پا

بجلی پر ٹیکس، اشیاء اور مصنوعات پر ٹیکس، ٹیکس ادا کرنے پر ٹیکس۔۔ ’ ’ویلکم ٹو پاک - ٹیکس - تان‘‘حکومتی ٹیکسز پر احمد علی بٹ سیخ پا

حکومت مجرمانہ بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے، 59 ہزار 471 روپے کے بجلی بل نے ریحام خان کو بھی پریشان کردیا

حکومت مجرمانہ بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے، 59 ہزار 471 روپے کے بجلی بل نے ریحام خان کو بھی پریشان کردیا

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

پی ٹی آئی کا وزیراعظم کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In