• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی پر ٹیکس، اشیاء اور مصنوعات پر ٹیکس، ٹیکس ادا کرنے پر ٹیکس۔۔ ’ ’ویلکم ٹو پاک – ٹیکس – تان‘‘حکومتی ٹیکسز پر احمد علی بٹ سیخ پا

by ویب ڈیسک
جولائی 5, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
بجلی پر ٹیکس، اشیاء اور مصنوعات پر ٹیکس، ٹیکس ادا کرنے پر ٹیکس۔۔ ’ ’ویلکم ٹو پاک – ٹیکس – تان‘‘حکومتی ٹیکسز پر احمد علی بٹ سیخ پا
0
SHARES
147
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ مزاحیہ اداکار و میزبان احمد علی بٹ حکومت کیجانب سے عائد کردہ ٹیکسز پر سیخ پا ہوگئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار و میزبان نے حکومت کو اپنے ہی طنز ومزاح کے انداز میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
انہوں نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ حکومت کے 100 دن، فضائی سفر پر ٹیکس، پراپرٹی خرید و فروخت پر ٹیکس، کھانے پینے کی بنیادی اشیا پر ٹیکس، بجلی پر ٹیکس، اشیاء اور مصنوعات پر ٹیکس، ٹیکس ادا کرنے پر ٹیکس۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ’ ویلکم ٹو پاک – ٹیکس – تان‘ ۔اداکار و میزبان کی انسٹا سٹوری دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حکومت مجرمانہ بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے، 59 ہزار 471 روپے کے بجلی بل نے ریحام خان کو بھی پریشان کردیا

حکومت مجرمانہ بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے، 59 ہزار 471 روپے کے بجلی بل نے ریحام خان کو بھی پریشان کردیا

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

پی ٹی آئی کا وزیراعظم کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

کیئر اسٹارمر برطانیہ کے وزیراعظم بن گئے

کیئر اسٹارمر برطانیہ کے وزیراعظم بن گئے

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

کچھ پیسے عوام دیں باقی سارا خرچ حکومت اٹھائے گی ، مریم نواز حکومت کا 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر سسٹم دینے کا فیصلہ

عوام کو ایک کے بعد ایک جھٹکا ، بجلی کی قیمت میں 3روپے 33پیسے فی یونٹ مزید اضافہ ، وصولی اگلے بل میں ہوگی

عوام کو ایک کے بعد ایک جھٹکا ، بجلی کی قیمت میں 3روپے 33پیسے فی یونٹ مزید اضافہ ، وصولی اگلے بل میں ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In