• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

کچھ پیسے عوام دیں باقی سارا خرچ حکومت اٹھائے گی ، مریم نواز حکومت کا 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر سسٹم دینے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
جولائی 5, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان
0
SHARES
1.2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت نےعوام کیلئےشمسی توانائی کی فراہمی کے دو بڑے منصوبے تیار کرلئے گئے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی لاگت میں اضافے اور توانائی بحران کے پیش نظر 2سولر پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 50 سے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو حکومت مفت سولر سسٹم دے گی جب کہ 200سے 500 یونٹ والے صارفین کو 25 فیصد رقم دینا ہوگی، 75 فیصد رقم حکومت پنجاب ادا کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سولر سسٹم کی فراہمی کے لئے فزیبیلیٹی سٹڈی پر تیزی سے کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے سولر سسٹم دینے کے پروگرام کی اصولی منظوری دے دی ہے۔اسکیموں کے تحت پنجاب حکومت خود سولر سسٹم صارفین کو فراہم کرے گی۔ شفاف طریقہ کار کے مطابق پہلے مرحلے میں غریب ترین گھرانوں کو سولرسسٹم دئیے جائیں گے۔
اس حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو مشکل میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے، ریلیف کا وعدہ کیا تھا، وعدہ پورا کریں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عوام کو ایک کے بعد ایک جھٹکا ، بجلی کی قیمت میں 3روپے 33پیسے فی یونٹ مزید اضافہ ، وصولی اگلے بل میں ہوگی

عوام کو ایک کے بعد ایک جھٹکا ، بجلی کی قیمت میں 3روپے 33پیسے فی یونٹ مزید اضافہ ، وصولی اگلے بل میں ہوگی

انسداد دہشتگردی کیلئے’’عزم استحکام‘‘ وقت کا اہم تقاضا ہے: کور کمانڈرز کانفرنس

انسداد دہشتگردی کیلئے’’عزم استحکام‘‘ وقت کا اہم تقاضا ہے: کور کمانڈرز کانفرنس

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

پنجاب میں 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری

ایران کے صدارتی الیکشن میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کرلی، مسعود پزشکیان کون ہیں ؟

ایران کے صدارتی الیکشن میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کرلی، مسعود پزشکیان کون ہیں ؟

الیکشن کمیشن ویب سائٹ پر کچھ حلقوں کے فارم 45 کی غیرموجودگی کی خبریں، حقائق سامنے آگئے

الیکشن کمیشن ویب سائٹ پر کچھ حلقوں کے فارم 45 کی غیرموجودگی کی خبریں، حقائق سامنے آگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In