• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عوام کو ایک کے بعد ایک جھٹکا ، بجلی کی قیمت میں 3روپے 33پیسے فی یونٹ مزید اضافہ ، وصولی اگلے بل میں ہوگی

by ویب ڈیسک
جولائی 5, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عوام کو ایک کے بعد ایک جھٹکا ، بجلی کی قیمت میں 3روپے 33پیسے فی یونٹ مزید اضافہ ، وصولی اگلے بل میں ہوگی
0
SHARES
50
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گراتے ہوئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔
نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں جولائی کے بلوں میں کی جائیں گی، اضافےکا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ سی پی پی اے نے مئی کی ایڈجسٹمنٹ میں فی یونٹ 3 روپے 41 پیسےکا اضافہ مانگا تھا۔
دوسری جانب نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی ایک روپے 67 پیسے فی یونٹ سستی کردی ہے۔
کے الیکڑک صارفین کے لیے کمی اپریل 2024 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔
نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکڑک صارفین کو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا ریلیف جولائی 2024 کے بلوں میں ملےگا، ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک کے لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکڑک کے ماہانہ 300 یونٹس تک گھریلو صارفین پر بھی اطلاق نہیں ہوگا، کے الیکٹرک کے ای وی چارجنگ اسٹیشنز اور زرعی صارفین پر بھی اطلاق نہیں ہوگا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
انسداد دہشتگردی کیلئے’’عزم استحکام‘‘ وقت کا اہم تقاضا ہے: کور کمانڈرز کانفرنس

انسداد دہشتگردی کیلئے’’عزم استحکام‘‘ وقت کا اہم تقاضا ہے: کور کمانڈرز کانفرنس

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

پنجاب میں 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری

ایران کے صدارتی الیکشن میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کرلی، مسعود پزشکیان کون ہیں ؟

ایران کے صدارتی الیکشن میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کرلی، مسعود پزشکیان کون ہیں ؟

الیکشن کمیشن ویب سائٹ پر کچھ حلقوں کے فارم 45 کی غیرموجودگی کی خبریں، حقائق سامنے آگئے

الیکشن کمیشن ویب سائٹ پر کچھ حلقوں کے فارم 45 کی غیرموجودگی کی خبریں، حقائق سامنے آگئے

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پیٹرولیم کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In