• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کیئر اسٹارمر برطانیہ کے وزیراعظم بن گئے

by ویب ڈیسک
جولائی 5, 2024
in تازہ ترین, دنیا
0
کیئر اسٹارمر برطانیہ کے وزیراعظم بن گئے
0
SHARES
295
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کیئر اسٹارمرنے کنگ چارلس سے ملاقات کی جس میں انہیں وزیر اعظم مقرر کیا گیا۔ بعدازاں کئیر اسٹارمر نے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ میں ابھی شاہی محل سے واپس آیا ہوں،رشی سونک کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،رشی سونک نے برطانیہ کیلئے غیر معمولی کوشش کی،رشی سونگ اس عظیم ملک کے پہلے ایشیائی وزیراعظم بنے ۔
میں نے ملک میں حکومت بنانے کی دعوت قبول کی،عوام نے تبدیلی اور عوامی خدمت کیلئے ووٹ دیا ہے ،ہم سب مل کر آگے بڑھیں گے ،حکومت میں عوامی خدمت ترجیح ہو گی ۔
عوام نے ہمیں خدمت کیلئے منتخب کیا ہے،جنہوں نے لیبر پارٹی کو ووٹ نہیں دیا ان کی بھی خدمت کریں گے،میرےلیےملک پہلے اور پارٹی بعد میں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملک کو متحد کریں گے اور ساتھ کھڑے ہوں گے ،دنیا کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے،رنیشنل رینیوول کیلئے سب کو اکھٹنے ہونے کی دعوت دیتا ہوں ،عوام کی توقعات پر پورااترنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

کچھ پیسے عوام دیں باقی سارا خرچ حکومت اٹھائے گی ، مریم نواز حکومت کا 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر سسٹم دینے کا فیصلہ

عوام کو ایک کے بعد ایک جھٹکا ، بجلی کی قیمت میں 3روپے 33پیسے فی یونٹ مزید اضافہ ، وصولی اگلے بل میں ہوگی

عوام کو ایک کے بعد ایک جھٹکا ، بجلی کی قیمت میں 3روپے 33پیسے فی یونٹ مزید اضافہ ، وصولی اگلے بل میں ہوگی

انسداد دہشتگردی کیلئے’’عزم استحکام‘‘ وقت کا اہم تقاضا ہے: کور کمانڈرز کانفرنس

انسداد دہشتگردی کیلئے’’عزم استحکام‘‘ وقت کا اہم تقاضا ہے: کور کمانڈرز کانفرنس

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

پنجاب میں 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری

ایران کے صدارتی الیکشن میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کرلی، مسعود پزشکیان کون ہیں ؟

ایران کے صدارتی الیکشن میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کرلی، مسعود پزشکیان کون ہیں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In