• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت مجرمانہ بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے، 59 ہزار 471 روپے کے بجلی بل نے ریحام خان کو بھی پریشان کردیا

by ویب ڈیسک
جولائی 5, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
حکومت مجرمانہ بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے، 59 ہزار 471 روپے کے بجلی بل نے ریحام خان کو بھی پریشان کردیا
0
SHARES
164
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے 59 ہزار 471 روپے کے بجلی کے بل نے انہیں پریشان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے اپنے جون کے بجلی کے بل کی تصویر شیئر کی۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں شہباز حکومت کو بے حس قرار دیا۔
ریحام خان نے لکھا کہ ‘مجھے ابھی جون کے مہینے کا بجلی کا بل موصول ہوا ہے۔ میں اپنے لاہور والے گھر میں صرف 12 دن رہی ہوں اور ایک کمرے میں صرف ایک اے سی استعمال کیا ہے جو کہ بالکل نیا ہے۔’
انہوں نے سوال کیا کہ یہ لاہور کی بات ہے، کراچی جیسے شہر میں اگر ایک شخص جس کی کمائی 1 یا 2 لاکھ ہے اور چھوٹے بچے اسکول یا کالج میں پڑھتے ہیں وہ یہ کیسے برداشت کر سکتا ہے یا ایک ریٹائرڈ پنشنر یہ کیسے برداشت کر سکتا ہے؟ مسلم لیگ ن کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے مزید لکھا کہ حکومت مجرمانہ بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

پی ٹی آئی کا وزیراعظم کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

کیئر اسٹارمر برطانیہ کے وزیراعظم بن گئے

کیئر اسٹارمر برطانیہ کے وزیراعظم بن گئے

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

کچھ پیسے عوام دیں باقی سارا خرچ حکومت اٹھائے گی ، مریم نواز حکومت کا 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر سسٹم دینے کا فیصلہ

عوام کو ایک کے بعد ایک جھٹکا ، بجلی کی قیمت میں 3روپے 33پیسے فی یونٹ مزید اضافہ ، وصولی اگلے بل میں ہوگی

عوام کو ایک کے بعد ایک جھٹکا ، بجلی کی قیمت میں 3روپے 33پیسے فی یونٹ مزید اضافہ ، وصولی اگلے بل میں ہوگی

انسداد دہشتگردی کیلئے’’عزم استحکام‘‘ وقت کا اہم تقاضا ہے: کور کمانڈرز کانفرنس

انسداد دہشتگردی کیلئے’’عزم استحکام‘‘ وقت کا اہم تقاضا ہے: کور کمانڈرز کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In