• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

مخصوص نشستوں کا فیصلہ ، مولانا فضل الرحمان کا آج کے فیصلے پر رد عمل سامنے آگیا

by ویب ڈیسک
جولائی 12, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اسمبلیاں اور لوگ انکے مطابق ہوں، ان سے ملک نہیں چلے گا،سسٹم کے اندر رہنے والے روئیں گے ، مولانا فضل الرحمان بہت کچھ کہہ گئے
0
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جے یو آئی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی طور پر تسلیم کرتی ہے۔
اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر حتمی رائے آئینی اور قانونی ماہرین ہی دے سکتے ہیں،جے یو آئی، پی ٹی آئی کے ساتھ خیر سگالی کا اظہار کرتی ہے، امید ہے یہ فیصلہ دونوں جماعتوں کے تعلقات میں بہتری کیلئے مفید ثابت ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ تحفظات کو دور کرنے کیلئے مذاکراتی ماحول تشکیل دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔جمعیت علماء اسلام بطور جماعت اپیل دائر نہیں کرے گی۔ مزید بولے کہ جو فیصلے سےمتاثر ہوئے انہیں اپیل کے حق سے نہیں روک سکتے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
الیکشن کمیشن ویب سائٹ پر کچھ حلقوں کے فارم 45 کی غیرموجودگی کی خبریں، حقائق سامنے آگئے

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینا سمجھ سے بالاتر ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان

فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

فیصل واوڈا کی پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے کی پیش گوئی، عمران خان کب رہا ہونگے ؟ بڑا دعویٰ کر دیا

شیر افضل مروت کو بڑا دھچکا ، تحریک انصاف نے مروت خلاف بڑا ایکشن لے لیا

شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کیوں کی گئی، اصل وجہ اب سامنے آئی

بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان، نمبر گیم انتہائی دلچسپ صورتحال اختیار کر گیا

وارننگ دے رہا ہوں کہ ایجنسیوں کے ذریعے دھمکیاں دلوانی بند کریں،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو کون دھمکا رہا ہے ؟بڑی خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In