• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

by ویب ڈیسک
جولائی 12, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
0
SHARES
302
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اگلے دو دنوں کے لیے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں طوفانی بارشیں اور سیلاب کی تنبیہ کی ہے۔ رپورٹس کے این ڈی ایم اے نے جمعرات کو ایک رپورٹ میں خبردار کیا کہ اگر بارش 50-100 ملی میٹر سے زیادہ ہوتی ہے تو اس سے شہروں میں موجود نالوں اور ندی نالوں میں اچانک سیلاب آ سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ’پنجاب میں گجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ اور راولپنڈی جبکہ گلیات، کشمیر، کوہستان، مانسہرہ اور مری میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خطرہ ہے۔‘
خیال رہے کہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے کچھ علاقوں میں اس ہفتے موسلا دھار بارش کے بعد کئی نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے تھے۔
این ڈی ایم اے نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے حکام اور ضلعی انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ صورت حال پر گہری نظر رکھیں اور خطرے میں لوگوں کی حفاظت کے لیے مناسب اقدامات کریں۔ اس کے علاوہ عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ لینڈ سلائیڈنگ کے شکار علاقوں میں سفر کرتے وقت احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق رواں ہفتے خیبر پختونخوا میں بارشوں سے ہونے والے حادثات میں کم از کم چار افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوئے ہیں۔
رواں برس اپریل میں ملک بھر میں طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 92 افراد ہلاک اور 116 زخمی ہو گئے تھے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان، نمبر گیم انتہائی دلچسپ صورتحال اختیار کر گیا

وارننگ دے رہا ہوں کہ ایجنسیوں کے ذریعے دھمکیاں دلوانی بند کریں،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو کون دھمکا رہا ہے ؟بڑی خبر

3رکنی ریگولر بینچ کے 9بجے فیصلہ سنائے جانے کے اعلان میں تبدیلی،اب فُل کورٹ بینچ 12بجے فیصلہ سنائے گا

سپریم کورٹ نے کن ارکان کو تحریک انصاف کا رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاری

گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

پورے خطے میں پاکستان میں بجلی سب سے مہنگی ، بجلی کے بل میں کون کون سے ٹیکس شامل ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

16 جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑے اضافے کا امکان، فی لیٹر پٹرول کی قیمت کتنی بڑھے گی ؟

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

سپریم کورٹ فیصلے بعد دلچسپ نمبر گیم ، قومی اسمبلی میں ن لیگ کی108،پیپلز پارٹی کی 68 نشستیں رہ جائیں گی، اپوزیشن ارکان کی تعداد کیا ہوگی ؟ جانیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In