• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سپریم کورٹ نے کن ارکان کو تحریک انصاف کا رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاری

by ویب ڈیسک
جولائی 12, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
3رکنی ریگولر بینچ کے 9بجے فیصلہ سنائے جانے کے اعلان میں تبدیلی،اب فُل کورٹ بینچ 12بجے فیصلہ سنائے گا
0
SHARES
660
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے کن ارکان کو تحریک انصاف کا رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاری۔ سپریم کورٹ کے تحریری فیصلے میں پی ٹی آئی کے 39 ارکان بھی شامل ہیں ، تحریری فیصلے کے مطابق امجد علی خان ، سلیم رحمان ،سہیل سلطان،بشیر خان ،جنید اکبر ، اسد قیصر ، شہرام ترکئی،انور تاج، فضل محمد خان، ارباب عامر ایوب ، شاندانہ گلزار،اسامہ میلہ ،شفقت اعوان، علی افضل ساہی،خرم شہزاد ورک ، لطیف کھوسہ، رائے حسن نواز،عامر ڈوگر ،زین قریشی ، رانا فراز نون، صابر قریشی،اویس حیدر جھکڑ، زرتاج گل تحریک انصاف کے ارکان قرار دئیے گئے ہیں۔
سپریم کورٹ کے تحریری فیصلے میں علی محمد خان، شہریار آفریدی ،انیقہ مہدی،احسان اللہ ورک ، بلال اعجاز ، عمیر خان نیازی ، ثناء اللہ خان مستی خیل آزاد ارکان قرار دئیے گئے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

پورے خطے میں پاکستان میں بجلی سب سے مہنگی ، بجلی کے بل میں کون کون سے ٹیکس شامل ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

16 جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑے اضافے کا امکان، فی لیٹر پٹرول کی قیمت کتنی بڑھے گی ؟

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

سپریم کورٹ فیصلے بعد دلچسپ نمبر گیم ، قومی اسمبلی میں ن لیگ کی108،پیپلز پارٹی کی 68 نشستیں رہ جائیں گی، اپوزیشن ارکان کی تعداد کیا ہوگی ؟ جانیں 

پاکستان میں کرپشن کا ایک اور ہوشربا سکینڈل ، کروڑوں روپے مالیت کی 173ایکڑ سرکاری زمین 19 لاکھ میں فروخت کر دی گئی

پاکستان میں کرپشن کا ایک اور ہوشربا سکینڈل ، کروڑوں روپے مالیت کی 173ایکڑ سرکاری زمین 19 لاکھ میں فروخت کر دی گئی

سولر پینل کے استعمال پر ٹیکس لگانے کی خبریں ، حکومت کا موقف سامنے آگیا

عوام کو مفت سولر پینل کی فراہمی کب سے شروع ہو گی؟ تاریخ سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In