• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کیوں کی گئی، اصل وجہ اب سامنے آئی

by ویب ڈیسک
جولائی 12, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
شیر افضل مروت کو بڑا دھچکا ، تحریک انصاف نے مروت خلاف بڑا ایکشن لے لیا
0
SHARES
1.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کر دی گئی۔سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ شیر افضل مروت کی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی سے متعلق انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی ،انکوائری کمیٹی میں رؤف حسن، مصدق ملک، فردوس شمیم نقوی اور داؤد خان کاکڑ شامل ہیں۔ اعلامیے میں لکھا گیا ہے کہ شیر افضل مروت کے بیانات اور اقدامات کی وجہ سے پارٹی کو شدید نقصان پہنچا جبکہ انہیں پہلے ہی سیاسی اور کور کمیٹی سے ہٹادیا گیا تھا۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان کی ہدایت پر شیر افضل مروت کے خلاف ایکشن لیا گیا ہے۔

 

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان، نمبر گیم انتہائی دلچسپ صورتحال اختیار کر گیا

وارننگ دے رہا ہوں کہ ایجنسیوں کے ذریعے دھمکیاں دلوانی بند کریں،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو کون دھمکا رہا ہے ؟بڑی خبر

3رکنی ریگولر بینچ کے 9بجے فیصلہ سنائے جانے کے اعلان میں تبدیلی،اب فُل کورٹ بینچ 12بجے فیصلہ سنائے گا

سپریم کورٹ نے کن ارکان کو تحریک انصاف کا رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاری

گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

پورے خطے میں پاکستان میں بجلی سب سے مہنگی ، بجلی کے بل میں کون کون سے ٹیکس شامل ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

16 جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑے اضافے کا امکان، فی لیٹر پٹرول کی قیمت کتنی بڑھے گی ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In