• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

دبائو میں بنی حکومت کے سربراہ کو دبائو بھاری کیوں لگ رہا ہے ، استعفیٰ دینا کہیں ’’ باس ‘‘ کا حکم تو نہیں ؟ حافظ حمد اللہ نے شہباز شریف کے بیان کی وضاحت مانگ لی

by ویب ڈیسک
جولائی 13, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
دبائو میں بنی حکومت کے سربراہ کو دبائو بھاری کیوں لگ رہا ہے ، استعفیٰ دینا کہیں ’’ باس ‘‘ کا حکم تو نہیں ؟ حافظ حمد اللہ نے شہباز شریف کے بیان کی وضاحت مانگ لی
0
SHARES
356
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہےکہ شہباز شریف وضاحت کریں دباؤ کون اور کیوں ڈال رہا ہے؟
ایک بیان میں حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ دباؤ میں بنی حکومت کے سربراہ کو دباؤ کیوں بھاری لگ رہا ہے؟
حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ یہ بھی وضاحت ہوجائےکہ استعفیٰ دینا کہیں ’باس’ کا حکم تو نہیں؟
ان کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان چھوٹے میاں کو مشورہ دے چکے تھے کہ پنگا مت لو۔
خیال رہےکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ہیڈکوارٹر میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، فیڈرل بورڈ ریونیو میں اصلاحات کا عمل جاری رہےگا۔
انہوں نے کہاکہ کوئی سفارش قبول نہیں، کوئی ذاتی پسند ناپسند بھی نہیں، قومی مفاد سب سے اوپر ہے، کوئی غلطی ہے تو درست کریں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

سولر پینلز، بیٹریوں اور انورٹر کی قیمتوں میں بڑی کمی

حکومتی کرسی کانٹوں کی سیج،سابق امریکی صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ ، دنیا کے وہ بڑے لیڈرز ، صدر اور وزرائے اعظم، قتل یا قاتلانہ حملہ جن کا مقدر بنا ، رافعہ زاہد کی سنسنی خیز رپورٹ 

حکومتی کرسی کانٹوں کی سیج،سابق امریکی صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ ، دنیا کے وہ بڑے لیڈرز ، صدر اور وزرائے اعظم، قتل یا قاتلانہ حملہ جن کا مقدر بنا ، رافعہ زاہد کی سنسنی خیز رپورٹ 

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی خبر سے د نیا بھر میں سنسنی مگر کیا آپ جانتے ہیں بھارت کے وہ کون سے وزرائے اعظم ہیں جن پر قاتلانہ حملے کیے گئے ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی خبر سے د نیا بھر میں سنسنی مگر کیا آپ جانتے ہیں بھارت کے وہ کون سے وزرائے اعظم ہیں جن پر قاتلانہ حملے کیے گئے ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات ؟ پاکستان اسٹاک تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In