• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بجلی کے بعد پٹرول بم ، پٹرول 9 روپے 99 پیسے ، ڈیزل 6 روپے 18 پیسے فی لٹر مہنگاکر دیا گیا

by ویب ڈیسک
جولائی 15, 2024
in تازہ ترین, معیشت
0
پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 
0
SHARES
37
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کی فی لٹر قیمت میں 9 روپے 99 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے،پیٹرول کی نئی قیمت275 روپے 60 پیسے ہو گئی۔ ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 6 روپے 18 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ڈیزل کی نئی قیمت283 روپے 63 پیسے ہو گئی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات12بجے سے ہو چکا ہے ۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔مشرق وسطیٰ اور امریکہ میں غیر یقینی صورتحال کے سبب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔پیر کو برینٹ کروڈ کی قیمت 15 سینٹ یا 0.2 فیصد اضافے کے بعد 85.18 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 20 سینٹ یا 0.2 فیصد اضافے کے بعد 82.41 ڈالر فی بیرل ہوگئے ہیں۔

Tags: پٹرول
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستانی سیاستدان ماضی کی غلطیوں سے سبق نہ سیکھ سکے ، ماضی میں کن جماعتوں پر پابندی لگائی گئی اور پھر ان پابندیوں کا انجام کیا ہوا ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

پاکستانی سیاستدان ماضی کی غلطیوں سے سبق نہ سیکھ سکے ، ماضی میں کن جماعتوں پر پابندی لگائی گئی اور پھر ان پابندیوں کا انجام کیا ہوا ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم

گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پاکستان میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ، روزانہ کتنی گیس اور کتنے سو بیرل تیل حاصل ہوگا ؟

بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک

بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک

برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر شبانہ محمود کون ہیں ؟

برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر شبانہ محمود کون ہیں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In