• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم

by ویب ڈیسک
جولائی 16, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم
0
SHARES
1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سولر کی بجلی فروخت کرنے والی کمپنیوں کو منتقلی کیلئے استعمال ہونے والے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم کر دی۔ ڈائریکٹر کسٹمر سروسز نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق پندرہ اکتوبر تک بائی ڈائریکشنل گرین میٹر نصب کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے جس کے بعد صارفین کو بائی ڈائریکشنل گرین میٹر کا این او سی دیا جائے۔
لیسکو نے یکم جولائی سے گرین کی بجائے اے ایم آئی میٹرز لگانے کا حکم دیا تھا تاہم اے ایم آئی میٹرز کے نوٹیفکیشن پر قیمتوں میں ہوشربا اضافہ سامنے آیاجبکہ میٹر ساز کمپنیوں کے پاس اسٹاک کی کمی کی وجہ سے میٹرز فراہمی ناممکن ہو رہی تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پاکستان میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ، روزانہ کتنی گیس اور کتنے سو بیرل تیل حاصل ہوگا ؟

بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک

بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک

برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر شبانہ محمود کون ہیں ؟

برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر شبانہ محمود کون ہیں ؟

25 فیصد انڈسٹریز بند ، ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ

25 فیصد انڈسٹریز بند ، ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ

پچھلا جلسہ موخر ، اب کی بار جلسہ یا دھرنا ؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا بڑا سرپرائز ، جولائی کی تاریخ دے دی

پچھلا جلسہ موخر ، اب کی بار جلسہ یا دھرنا ؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا بڑا سرپرائز ، جولائی کی تاریخ دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In