• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home معیشت

25 فیصد انڈسٹریز بند ، ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
جولائی 16, 2024
in معیشت
0
25 فیصد انڈسٹریز بند ، ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
123
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ 25 فیصد انڈسٹریز بند ہو چکی، خدارا آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے۔
ایف پی سی سی آئی عہدیداروں نے یہ بات مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، قائم مقام صدر ثاقب فیاض مگوں نے کہا کہ انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز سے غلط معاہدوں کی وجہ سے کیپسٹی چارجز دینا پڑتے ہیں، آئی پی پیزمعاہدوں کو ریویو کیا جائے۔
قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی کا کہنا تھا کہ انرجی کی قیمتیں اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، جب تک انرجی کی قیمتیں درست نہیں ہوں گی انڈسٹری نہیں چل سکتی، انہوں نے کہا کہ انڈسٹریاں بند ہونے جا رہی ہیں، ہر کوئی انتظار کر رہا ہے کہ یہ مسئلہ حل ہو جائے۔
پیٹرن انچیف یونائیٹڈ بزنس گروپ ایس ایم تنویر نے کہا کہ آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ کروایا جائے، سالانہ 2000 ارب روپے کیپسٹی چارجز کی مد میں 24 کروڑ عوام کی جیبوں سے نکلوائے جا رہے ہیں، 25 فیصد انڈسٹری بند ہو چکی ہے، مشینری لوہے کے بھاؤ بک رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایک طرف ملک میں سرمایہ کاری لانے کی باتیں ہو رہی ہیں، دوسری طرف ملک میں فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں، ہم پورے ریجن میں اس وقت مہنگی بجلی استعمال کر رہے ہیں، ملک میں مسلسل بیروزگاری بڑھ رہی ہے، کارخانے روزانہ بند ہو رہے ہیں۔
نائب صدر ایف پی سی سی آئی و چیئرمین اپٹما آصف انعام نے کہا کہ ایکسپورٹ ٹارگٹ کا حصول مہنگی بجلی کی وجہ سے حاصل نہیں ہو سکتا، سستے پلانٹس سے بجلی لی جائے، مہنگی بجلی اور گیس سے ملک بھر میں انڈسٹری بند ہو رہی ہے۔
آصف انعام کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان میں 17 سینٹس میں بجلی مل رہی ہے، ریجنل ممالک میں فی یونٹ بجلی 8 سینٹس سے بھی کم ہے، مہنگی بجلی ہونے سے کوئی نئی فیکٹری نہیں لگ رہی، اس وقت انڈسٹری ٹیکس وصولی میں 60 فیصد حصہ دے رہی ہے۔
صدریو بی جی زبیرطفیل نے کہا کہ اتنی مہنگی بجلی سے ملک کا ہر شعبہ شدید اذیت سے دوچار ہے، نقصان پہنچانے والے آئی پی پیز کے معاہدوں کا جائزہ لیا جائے اور اگر ثابت ہو تو ذمہ داروں کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں۔
رکن قومی اسمبلی مرزا اختیار بیگ نے کہا کہ جو فیصلے کئے جا رہے ہیں اس سے انڈسٹری بند ہو جائے گی، اتنی مہنگی بجلی کا بل کیسے ادا ہوگا، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے کا فائدہ لینے والوں کو بھی سامنے لایا جائے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پچھلا جلسہ موخر ، اب کی بار جلسہ یا دھرنا ؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا بڑا سرپرائز ، جولائی کی تاریخ دے دی

پچھلا جلسہ موخر ، اب کی بار جلسہ یا دھرنا ؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا بڑا سرپرائز ، جولائی کی تاریخ دے دی

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر یوٹرن ؟ نائب وزیراعظم کا بڑا بیان سامنے آگیا

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر یوٹرن ؟ نائب وزیراعظم کا بڑا بیان سامنے آگیا

مسقط:مسجد میں فائرنگ سے 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 زخمی

مسقط:مسجد میں فائرنگ سے 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 زخمی

وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

تحریک انصاف پر کسی کا باپ بھی پاپندی نہیں لگا سکتا، گنڈا پور

90کی دہائی میں رحیم یار خان ، ملتان، مظفر گڑھ کی جیلوں میں جنم لینے والے دہشت ناک ڈکیت گروہ کی ہولناک کہانی ، ان کا سرغنہ صادق شاہ کون تھا

اجرتی قاتل اور خوفناک ڈاکو صادق شاہ کی گرفتاری کی 30سال پرانی ناقابل یقین کہانی ، صحافی قمر اقبال جتوئی کی زبانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In