• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

تحریک انصاف پر کسی کا باپ بھی پاپندی نہیں لگا سکتا، گنڈا پور

by ویب ڈیسک
جولائی 16, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر کسی کا باپ بھی پابندی نہیں لگاسکتا۔
انہوں نے کہا کہ یہ لوگ خود مینڈیٹ چوری کرکے بیٹھے ہوئے ہیں، اس سیاسی جماعت پر پاپندی لگانے کی بات کر رہے ہیں جس نے سب سے زیادہ ووٹ لیے۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ اب بھی زیادتی ہورہی ہے، ہمارا بنیادی حق نہیں دیا جارہا ہے، ہمارا نشان لیا گیا، ہم پر جعلی ایف آئی آر درج ہوئیں۔
انہوں نے کہا کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے ہمارے مؤقف کی جیت ہوئی، سپریم کورٹ کا شکریہ کہ آئین کے مطابق فیصلہ دیا، اب چیف الیکشن کمشنر کو مستعفی ہونا چاہیے۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے حق میں نہیں، اسمبلی میں اس پر بات کریں گے، ایڈہاک ججز لینے کے بجائے میرٹ پر ججز کی تقرری ہونی چاہیے۔ وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ مذاکرات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی فیصلہ کریں گے۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ سیاسی جماعتیں ایک بیان دے کر مقبولیت لینا چاہتی ہیں، سیاسی جماعتیں ایک مؤقف کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں۔ پشاور میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سپریم کمانڈ پوسٹ کوہاٹی گیٹ کا دورہ کیا اور محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ محرم الحرام امن وامان سے گزر رہا ہے، تمام محکمے مل کر کام کر رہے ہیں، سکیورٹی فراہم کرنا کے پی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبے کو دہشت گردی کا سب سے بڑا چیلنج درپیش ہے، فوج اور پولیس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی ہے، ہماری فوج ، پولیس اور عوام کی قربانیاں سب کے سامنے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
90کی دہائی میں رحیم یار خان ، ملتان، مظفر گڑھ کی جیلوں میں جنم لینے والے دہشت ناک ڈکیت گروہ کی ہولناک کہانی ، ان کا سرغنہ صادق شاہ کون تھا

اجرتی قاتل اور خوفناک ڈاکو صادق شاہ کی گرفتاری کی 30سال پرانی ناقابل یقین کہانی ، صحافی قمر اقبال جتوئی کی زبانی

امریکی صدر جوبائیڈن خطرناک بیماری میں مبتلا ، تمام مصروفیات ترک کر دیں 

امریکی صدر جوبائیڈن خطرناک بیماری میں مبتلا ، تمام مصروفیات ترک کر دیں 

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، کہاں گرج چمک کے ساتھ برکھا برسے گی اور کہاں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

آج ملک میں کہاں کہاں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

موجودہ حکومت کے بس 18ماہ باقی ؟ معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ کی شہباز حکومت اور عمران خان بارے بڑی پیش گوئی

موجودہ حکومت کے بس 18ماہ باقی ؟ معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ کی شہباز حکومت اور عمران خان بارے بڑی پیش گوئی

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران کی حکمت عملی ، مبینہ طور پر سپریم کورٹ میں علیحدہ علیحدہ رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In