• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک فٹ رہ گئی، سپل ویز کھول دئیے گئے

by ویب ڈیسک
اگست 17, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک فٹ رہ گئی، سپل ویز کھول دئیے گئے
0
SHARES
304
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک فٹ رہ گئی، سپل ویز کھول دئیے گئے۔
ڈیم میں پانی کی سطح 1549 فٹ ہوگئی، انتہائی سطح 1550 فٹ ہے، تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 57 لاکھ ایکڑ فٹ ہوگیا، 20 اگست تک تربیلا ڈیم 1 فٹ خالی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ارسا نے وافر پانی کی دستیابی کے باوجود ڈیم 1 فٹ خالی رکھنے پر واپڈا سے وضاحت طلب کر لی، ذرائع کے مطابق ارسا نے جی ایم تربیلا کو 19 اگست کو طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق ارسا نے وضاحت طلب کی ہے کہ واپڈا نے بروقت ڈیم نہ بھر کر کس کی سہولت کاری کی، ڈیم بھرا رہنے سے سرپلس پانی کی صوبوں میں مساوی تقسیم ہوتی ہے۔
ارسا ذرائع کے مطابق 8 لاکھ کیوسک تک سرپلس پانی سپل ویز اور پاور ہاؤس کے ذریعے خارج ہو جاتا ہے، بروقت تربیلا ڈیم نہ بھرنے سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق دریائے سندھ سے آنے والا پانی نشیبی علاقوں کو بھیجا جائے گا، دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 2 لاکھ 83 ہزار کیوسک ہے، تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھلنے سے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

جنرل فیض کی گرفتاری سے ڈر ا ہوتا تو جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ نہ کرتا، عمران خان کا بیان

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

بجلی کمپنیوں کی صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانےکی تیاری

کلکتہ ریپ و قتل کیس، ڈاکٹروں کی بھارت بھر میں ہڑتال، او پی ڈیز بند

کلکتہ ریپ و قتل کیس، ڈاکٹروں کی بھارت بھر میں ہڑتال، او پی ڈیز بند

اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں خوفناک اضافہ ، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چوری ، ڈکیتی کی وارداتوں میں 139 گاڑیوں /موٹر سائیکلوں سمیت متعدد شہری جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے

اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں خوفناک اضافہ ، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چوری ، ڈکیتی کی وارداتوں میں 139 گاڑیوں /موٹر سائیکلوں سمیت متعدد شہری جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے

جنرل (ر)قمر باجوہ اس وقت کہاں موجود ہیں ؟ 

جنرل (ر)قمر باجوہ اس وقت کہاں موجود ہیں ؟ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In