• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ایکسکلوسو

اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں خوفناک اضافہ ، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چوری ، ڈکیتی کی وارداتوں میں 139 گاڑیوں /موٹر سائیکلوں سمیت متعدد شہری جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے

by ویب ڈیسک
اگست 18, 2024
in ایکسکلوسو
0
اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں خوفناک اضافہ ، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چوری ، ڈکیتی کی وارداتوں میں 139 گاڑیوں /موٹر سائیکلوں سمیت متعدد شہری جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے
0
SHARES
48
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں خوفناک اضافہ ، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چوری ، ڈکیتی کی وارداتوں میں 139گاڑیوں /موٹر سائیکلوں سمیت متعدد شہری جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ ہفتے کے دوران گاڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
بزنس ریکارڈر کے جمع کردہ اعداد و شمار کے مطابق شہر کے مختلف تھانوں میں اسٹریٹ کرائم کے 27 اور ڈکیتی کے 35 مقدمات درج ہوئے جن میں شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی سامان سے محروم کر دیا گیا۔ اسی عرصے میں شہر کے تھانوں میں قتل کے تین مقدمات درج ہوئے۔
اسی عرصہ میں پولیس ریکارڈ کے مطابق گاڑیوں کی چوری کے 139 واقعات سامنے آئے جن میں 14 کاریں اور 125 موٹر سائیکلیں شامل ہیں۔ اس دوران کراچی کمپنی، آبپارہ، مارگلہ، ترنول، سنگجانی اور انڈسٹریل ایریا میں جرائم پیشہ گروہ سب سے زیادہ سرگرم تھے۔
زیر جائزہ مدت کے دوران تھانہ مارگلہ کی حدود سے گاڑی چوروں نے 14 موٹر سائیکلیں، تھانہ آبپارہ کی حدود سے 11 موٹر سائیکلیں، کراچی کمپنی سٹیشن کی حدود سے 9 موٹر سائیکلیں اور دو کاریں، ترنول کی حدود سے 10 کاریں چوری کر لیں۔
کراچی کمپنی پولیس اسٹیشن کی حدود میں گاڑی چوری کے 11، اسٹریٹ کرائم کے 4 اور ڈکیتی کے 3 مقدمات درج کیے گئے جبکہ تھانہ آبپارہ میں گاڑیاں چھیننے کے 11، اسٹریٹ کرائم کے 4 اور ڈکیتی کے دو مقدمات درج ہوئے ۔

اسی طرح گزشتہ ایک ایک ہفتے کے دوران تھانہ مارگلہ میں گاڑی چوری کے 14جبکہ تھانہ ترنول میں 10موٹر بائیکس چوری ،ایک کارچوری ، ایک سٹریٹ کرائم اور ایک ڈکیتی کے مجموعی واقعات میں شہریوں کا بڑا مالی نقصا ن دیکھنے میں آیا ۔ سنگجانی تھانے میں ایک قتل کا کیس ، 11گاڑی چوری اور ایک ڈکیتی کا واقعہ رپورٹ ہوا ۔
  زیر نظر مدت کے دوران انڈسٹریل ایریا تھانے میں آٹو چوری کے آٹھ، اسٹریٹ کرائم کے دو اور ڈکیتی کے دو مقدمات درج ہوئے جبکہ گاڑی چوری کے آٹھ اور ڈکیتی کا ایک مقدمہ سیکرٹریٹ تھانے میں درج کیا گیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
جنرل (ر)قمر باجوہ اس وقت کہاں موجود ہیں ؟ 

جنرل (ر)قمر باجوہ اس وقت کہاں موجود ہیں ؟ 

پارلیمنٹ ہاؤس کے چوہوں کے تدارک کیلئے 12لاکھ روپے کا بجٹ منظور

پارلیمنٹ ہاؤس کے چوہوں کے تدارک کیلئے 12لاکھ روپے کا بجٹ منظور

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف عدم اعتماد کی خبریں ،حقائق سامنے آگئے

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف عدم اعتماد کی خبریں ،حقائق سامنے آگئے

قلعہ عبداللہ: سیلابی ریلے میں پھنسے7 افرادکو ایکسیویٹر ڈرائیور نے جان پرکھیل کر بچالیا

قلعہ عبداللہ: سیلابی ریلے میں پھنسے7 افرادکو ایکسیویٹر ڈرائیور نے جان پرکھیل کر بچالیا

فل کورٹ میٹنگ ،مخصوص نشستوں کا محفوظ فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں ؟ بیرسٹر گوہر کا بڑا دعویٰ

رئوف حسن /کرن تھاپر چیٹ لیک ہنگامہ ، بیرسٹر گوہر کا نواز شریف کے کرن تھاپر کو متعدد انٹرویوز دینے کا انکشاف ، حماد اظہر استعفے کے حقائق بھی کھول دیے ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In