• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

قلعہ عبداللہ: سیلابی ریلے میں پھنسے7 افرادکو ایکسیویٹر ڈرائیور نے جان پرکھیل کر بچالیا

by ویب ڈیسک
اگست 19, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
قلعہ عبداللہ: سیلابی ریلے میں پھنسے7 افرادکو ایکسیویٹر ڈرائیور نے جان پرکھیل کر بچالیا
0
SHARES
445
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قلعہ عبداللہ میں ریلے میں بہنے والے کار سوار افراد کو مقامی ایکسیویٹر ڈرائیور محب اللہ نے جان پر کھیل کر بچایا۔ ایکسیویٹر ڈرائیور نے خاتون اور بچوں کی زندگی بچا کر خدمت خلق کی عمدہ مثال قائم کی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نے قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں فیملی کو بچانے پر ایکسیوٹر ڈرائیور کے لیے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔بہادر ڈرائیور محب اللہ کا کہنا تھا کہ ایک گاڑی جس میں خاتون اور بچے سوار تھے وہ سیلابی پانی میں پھنس گئی تھی، میں نے لوگوں سے پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کرنے کو کہا تو لوگوں نے کہا کہ ایسا نہ ہو کہ ہماری گاڑی بھی پھنس جائے ، جس کے بعد میں جلدی سے بھاگا اور کسی موٹر سائیکل سوار کے ساتھ بیٹھ کر گھر سے ایکسیویٹر اسٹارٹ کرکے سیلابی ریلے کے مقام پر دوبارہ پہنچا اور کوشش کر کے بچوں اور خاتون کو بحفاظت نکال لیا۔ محب اللہ کا کہنا تھا کہ مجھے کوئی خوف نہیں تھا، اللہ نے ہم سب کی مدد کی۔

قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں پھنسی فیملی کو بہادری سے ریسکیو کرنے والے ایکسکیوٹر ڈرائیور کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ان جیسے بے لوث خدمت کرنے والے افراد ہی ہمارے حقیقی ہیرو ہیں۔ ایکسکیوٹر ڈرائیور کی حوصلہ افزائی کے لئے حکومت بلوچستان نقد انعام دے گی۔ pic.twitter.com/iGlToKVVjP

— Sarfraz Bugti (@PakSarfrazbugti) August 19, 2024

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
فل کورٹ میٹنگ ،مخصوص نشستوں کا محفوظ فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں ؟ بیرسٹر گوہر کا بڑا دعویٰ

رئوف حسن /کرن تھاپر چیٹ لیک ہنگامہ ، بیرسٹر گوہر کا نواز شریف کے کرن تھاپر کو متعدد انٹرویوز دینے کا انکشاف ، حماد اظہر استعفے کے حقائق بھی کھول دیے ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

مروت کی معافی ، عمران خان نے گلے لگا لیا ، تمام گلے شکوے دور

باجوہ فیض جوڑی پی ٹی آئی کیلئے بدنامی کا باعث ، عمران خان کو جنرل فیض پر کب شک ہوا ؟ عمران خان سے ملاقات بعد مروت کے بڑے انکشافات

جنرل فیض حمید سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو ’فار یور آئیز اونلی‘  کے پیغامات کیوں بھیجتے تھے؟

جنرل فیض حمید سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو ’فار یور آئیز اونلی‘ کے پیغامات کیوں بھیجتے تھے؟

پاکستان میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور درزی کی دوکان سے 12سوٹ چوری کر کے اعتکاف بیٹھ گیا ، پکڑا کیسے گیا ؟

برطانیہ میں غلط خبر پر احتجاج اور ہنگامے، لاہور سے ایک شخص گرفتار

بشریٰ بی بی کا چیک اپ مکمل ، رپورٹس سامنے آگئیں 

بشریٰ بی بی 9 مئی کے 12 مقدمات سے ڈسچارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In