• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

باجوہ فیض جوڑی پی ٹی آئی کیلئے بدنامی کا باعث ، عمران خان کو جنرل فیض پر کب شک ہوا ؟ عمران خان سے ملاقات بعد مروت کے بڑے انکشافات

by ویب ڈیسک
اگست 19, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
مروت کی معافی ، عمران خان نے گلے لگا لیا ، تمام گلے شکوے دور
0
SHARES
716
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رپورٹ:رافعہ زاہد
عمران خان سےملاقاتیں کنٹرولڈہوتی ہیں۔۔شیر افضل مروت کا الزام۔عمران خان کو قید میں جانےکےبعد جنرل فیض کےکردارپرشک ہوگیا تھا۔۔جنرل فیض حمید پہلے سے جنرل باجوہ کےآدمی تھے۔۔ باجوہ فیض جوڑی ۔۔ تحریک انصاف کےلیےبدنامی کاباعث بنی۔۔شیر افضل مروت نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کے بعد جنرل فیض سے متعلق بڑا بیان دے دیا۔
رہنما تحریک انصاف شیر افضل مروت نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ عمران خان سےملاقاتیں کنٹرولڈہوتی ہیں اور بیان دیا کہ پارٹی کےتمام افرادکورسائی ملنی چاہیے۔ مزید انہوں نے خبر دار کیا کہ یہ نہ ہوکہ مخصوص لوگ جیل جائیں اوروہی کنٹرول کریں۔
اسلام آباد میں تحریک انصاف سے جلسے سے متعلق بیان دیا کہ 22اگست کوہرحال میں جلسہ ہوگا۔ اور خیبرپختونخوا سےقافلے کرینیں اورتمام لوازمات ساتھ لے کرآئیں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ موجودہ حکومت انہیں روک نہیں سکےگی۔
شیر افضل مروت نے جنرل فیض حمید سے متعلق بیان دیا کہ جنرل باجوہ اورجنرل فیض کی جوڑی تھی جو پاکستان تحریک انصاف کےلیےبدنامی کاباعث بنی ہے۔
شیر افضل مروت نے پروگرام میں مزید کہا کہ جنرل فیض کےکردارکی ہمیشہ مذمت کرونگا اور کہا کہ جنرل فیض حمید پہلے سے جنرل باجوہ کےآدمی تھے جو اس سےزیادہ اپنےلیےکام کرتےرہے۔
رہنماء تحریک انصاف نے آخر میں کہا عمران خان سےماضی کی ملاقاتوں سےاخذ کیا کہ قید میں جانےکےبعدانہیں جنرل فیض کےکردارپرشک ہوگیاتھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
جنرل فیض حمید سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو ’فار یور آئیز اونلی‘  کے پیغامات کیوں بھیجتے تھے؟

جنرل فیض حمید سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو ’فار یور آئیز اونلی‘ کے پیغامات کیوں بھیجتے تھے؟

پاکستان میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور درزی کی دوکان سے 12سوٹ چوری کر کے اعتکاف بیٹھ گیا ، پکڑا کیسے گیا ؟

برطانیہ میں غلط خبر پر احتجاج اور ہنگامے، لاہور سے ایک شخص گرفتار

بشریٰ بی بی کا چیک اپ مکمل ، رپورٹس سامنے آگئیں 

بشریٰ بی بی 9 مئی کے 12 مقدمات سے ڈسچارج

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ، اسد قیصر کا عالمی عدالت انصاف میں جانے کا عندیہ

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ، اسد قیصر کا عالمی عدالت انصاف میں جانے کا عندیہ

پنجاب ، سندھ بجلی ریلیف لڑائی ، مریم نواز کے الفاظ کا چناؤ مناسب نہیں تھا،سندھ حکومت عوام کو کیا ریلیف دینے والی ہے ، ناصر شاہ نے پلان شیئر کر دیا ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

پنجاب ، سندھ بجلی ریلیف لڑائی ، مریم نواز کے الفاظ کا چناؤ مناسب نہیں تھا،سندھ حکومت عوام کو کیا ریلیف دینے والی ہے ، ناصر شاہ نے پلان شیئر کر دیا ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In