• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پنجاب ، سندھ بجلی ریلیف لڑائی ، مریم نواز کے الفاظ کا چناؤ مناسب نہیں تھا،سندھ حکومت عوام کو کیا ریلیف دینے والی ہے ، ناصر شاہ نے پلان شیئر کر دیا ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

by ویب ڈیسک
اگست 21, 2024
in Uncategorized
0
پنجاب ، سندھ بجلی ریلیف لڑائی ، مریم نواز کے الفاظ کا چناؤ مناسب نہیں تھا،سندھ حکومت عوام کو کیا ریلیف دینے والی ہے ، ناصر شاہ نے پلان شیئر کر دیا ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 
0
SHARES
64
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رپورٹ : رافعہ زاہد
مریم نواز کا جواب کچھ زیادہ ہی سخت تھا۔مریم نواز کے الفاظ کا چناؤ مناسب نہیں تھا۔۔سندھ حکومت بجلی کے بلوں میں کمی کےلیے پلان بنا رہی ہے۔۔صوبائی وزیر ناصر شاہ نے عوام کو بجلی کے بلوں میں مستقل ریلیف دینے کا پلان شیئر کردیا۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ناصر شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ٹرین مارچ کو مکمل آزادی تھی، کسی نے نہیں روکا، اگر پُرامن جلسہ ہوگا تو بالکل اجازت دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے لیے قابل احترام ہیں، اُن کا احتجاج الیکشن میں دھاندلی کے خلاف ہے، جن سیٹوں پر وہ دھاندلی کا کہہ رہے ہیں، اُن میں سے اکثر تو پی ٹی آئی جیتی ہے۔
ناصر شاہ نے بجلی پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنا کام کررہے ہیں، سندھ حکومت بجلی کے بلوں میں کمی کےلیے پلان بنا رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام صوبے مل کر 70 ارب روپے دیں تو عوام کو بجلی کے بلوں میں مستقل ریلیف مل سکتا ہے۔ آئی پی پیز کے ساتھ اگر مشاورت سے کوئی قدم اٹھایا جائے تو بہتری آسکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کراچی کی ڈیمانڈ ڈھائی ہزار میگاواٹ ہے جبکہ دیگرصوبوں کی ڈیمانڈ 1200 سے بھی کم ہے۔
صوبائی وزیر ناصر شاہ نے مزید کہا کہ کوئی بھی صوبہ اپنے لوگوں کو ریلیف دیتا ہے تو اس پر تنقید نہیں کرنی چاہیے۔ آئی پی پیز کی وجہ سے بجلی کا ٹیرف بہت زیادہ ہے، ہم پورے ملک کی بات کرتے ہیں۔
مریم نواز اور مراد علی شاہ کے حالیہ بجلی پار طنزیہ بیانات پر ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ تو کچھ اور کہنا چاہ رہے تھے لیکن مریم نواز کا جواب کچھ زیادہ ہی سخت تھا۔مریم نواز کے الفاظ کا چناؤ مناسب نہیں تھا، وزیراعظم شہباز شریف نے بات بالکل درست کی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ، 35 جاں بحق، بس میں 53افراد سوار تھے

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ، 35 جاں بحق، بس میں 53افراد سوار تھے

پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں انٹری، عمران خان کا پلان کیا ہے؟اسد قیصر کےاہم انکشافات

جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پر قوم سے معافی ، اسد قیصر نے خان کے ملٹری ٹرائل پر عالمی عدالت انصاف میں جانے کا عندیہ دیدیا

کرپشن کا ایک اور بڑا سکینڈل ، سرکاری گودام سے 5 کروڑ سے زائد مالیت کی گندم کی بوریاں غائب ، گندم کی کمی پوری کرنے کیلئے مٹی ملا دی گئی

کرپشن کا ایک اور بڑا سکینڈل ، سرکاری گودام سے 5 کروڑ سے زائد مالیت کی گندم کی بوریاں غائب ، گندم کی کمی پوری کرنے کیلئے مٹی ملا دی گئی

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری، عمران خان کا نام غائب ؟ حقائق سامنے آگئے

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ کیسے پیش آیا ؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ کیسے پیش آیا ؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In