• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

کرپشن کا ایک اور بڑا سکینڈل ، سرکاری گودام سے 5 کروڑ سے زائد مالیت کی گندم کی بوریاں غائب ، گندم کی کمی پوری کرنے کیلئے مٹی ملا دی گئی

by ویب ڈیسک
اگست 21, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
کرپشن کا ایک اور بڑا سکینڈل ، سرکاری گودام سے 5 کروڑ سے زائد مالیت کی گندم کی بوریاں غائب ، گندم کی کمی پوری کرنے کیلئے مٹی ملا دی گئی
0
SHARES
186
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں کرپشن کا ایک اور ہوش ربا اسکینڈل بے نقاب ۔ بلوچستان کے ضلع ژوب میں سرکاری گودام سے 5 کروڑ سے زائد مالیت کی گندم کی بوریاں غائب ہوگئیں۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ خوراک ژوب کے مطابق سرکاری گودام سے 5 کروڑ سے زائد مالیت کی 4 ہزار 885 بوریاں گندم غائب ہوئیں۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ خوراک کا کہنا ہےکہ گندم کی کمی پورا کرنےکے لیے بوریوں میں مٹی ملائی گئی ہے۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ خوراک کے مطابق سرکاری گودام کے انچارج کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور سٹی پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کرا دیاگیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری، عمران خان کا نام غائب ؟ حقائق سامنے آگئے

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ کیسے پیش آیا ؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ کیسے پیش آیا ؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

صبح ساڑھے سات بجے اعظم سواتی کی عمران خان سے پراسرار ملاقات ، اعظم سواتی نے خان کو کس کا پیغام پہنچایا؟علیمہ خان برہم، بڑا دعویٰ کر دیا

صبح ساڑھے سات بجے اعظم سواتی کی عمران خان سے پراسرار ملاقات ، اعظم سواتی نے خان کو کس کا پیغام پہنچایا؟علیمہ خان برہم، بڑا دعویٰ کر دیا

رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ، 11 اہلکار شہید

رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ، 11 اہلکار شہید

صدیوں سے بارش کا انتظار،کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا خشک ترین شہر کون ساہے ؟

صدیوں سے بارش کا انتظار،کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا خشک ترین شہر کون ساہے ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In