• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home بلاگ

صدیوں سے بارش کا انتظار،کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا خشک ترین شہر کون ساہے ؟

by ویب ڈیسک
اگست 23, 2024
in بلاگ
0
صدیوں سے بارش کا انتظار،کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا خشک ترین شہر کون ساہے ؟
0
SHARES
363
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ہم سب کو بارش کے موسم کا انتظار ہوتا ہے کیونکہ یہ نہ صرف موسم کو خوشگوار بناتی ہے بلکہ فصلوں کی پیداوار کی وجہ سے ہماری مجموعی زندگی کے لیے یہ ضروری بھی ہے۔
تاہم کچھ علاقے دوسروں کی نسبت زیادہ دیر تک بارش کا انتظار کرتے ہیں کہ وہ دنیا کے خشک ترین خطوں میں شمار ہوجاتے ہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک ایسا شہر ہے جسے خشک ترین جگہ کہا جاتا ہے کیونکہ وہاں سالانہ تقریباً 0.761 ملی میٹر بارش ہوتی ہے۔
یہ چلی کا شہر آریکا ہے جہاں نمی کی مقدار تو بہت زیادہ ہے مگر وہ زمین تک پہنچ نہیں پاتی۔
چلی کے شمال میں واقع یہ ساحلی شہر صحرائے ایٹاکاما کے ساتھ واقع ہے جسے دنیا کا خشک ترین خطہ تصور کیا جاتا ہے، جس کے کچھ حصوں میں صدیوں سے بارش ہی نہیں ہوئی۔
تو یہ اتنا خشک کیوں ہے؟
چلی کے اس شہر میں بارش نہ ہونے کی متعدد جغرافیائی اور موسمیاتی وجوہات ہیں۔
پہلی وجہ تو یہ ہے کہ یہ شہر ایسی جگہ واقع ہے جہاں مغربی ہوائیں فضا میں موجود نمی کو قریبی پہاڑیوں میں برسا دیتی ہیں، جس کے باعث اس ساحلی شہر میں بارش نہیں ہوتی۔
اسی طرح بحر الکاہل کے باعث بھی اس خطے کی فضا بہت زیادہ خشک ہوتی ہے۔
بحر الکاہل کا سرد Humboldt Current جنوبی امریکا کے مغربی ساحلی علاقوں سے چلی کے جنوب تک بہتا ہے۔
صحرائے ایٹاکاما کی قربت بھی اس شہر کو بارش سے محروم رکھتی ہے۔
تو اس شہر میں لوگ کیسے زندگی گزارتے ہیں؟
پانی کی قلت کے باوجود شہر میں زندہ رہنے کے لیے لوگوں نے کئی طریقوں پر عمل کیا ہے۔
بارش نہ ہونے کے باوجود وہاں سمندری پانی کو میٹھا بنا کر استعمال کیا جاتا ہے جبکہ دیگر خطوں سے بھی پانی منگوایا جاتا ہے۔
بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کا مؤثر نظام بھی اپنا گیا ہے تاکہ جتنی بھی بارش ہو، اس کا پانی ضائع نہ ہو۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

سواتی /خان غیر معمولی ملاقات کس نے کروائی ، گنڈا پور کے اقدامات پیچھے اصل میں کون ؟رانا ثنا اللہ کے اہم انکشافات

رکن قومی اسمبلی سحر کامران کا خواتین کو پارلیمنٹ اور قائمہ کمیٹیوں میں  ہراساں کیے جانے کا انکشاف

رکن قومی اسمبلی سحر کامران کا خواتین کو پارلیمنٹ اور قائمہ کمیٹیوں میں  ہراساں کیے جانے کا انکشاف

رحیم یار خان :ڈاکوئوں کے حملے میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت، جوابی کارروائی میں مرکزی ملزم مارا گیا ، شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

رحیم یار خان :ڈاکوئوں کے حملے میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت، جوابی کارروائی میں مرکزی ملزم مارا گیا ، شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

غیرملکی تحائف کی نیلامی سے حاصل 22 کروڑ روپے کا دستاویزاتی ریکارڈ توشہ خانہ سے غائب ہونے کا انکشاف

غیرملکی تحائف کی نیلامی سے حاصل 22 کروڑ روپے کا دستاویزاتی ریکارڈ توشہ خانہ سے غائب ہونے کا انکشاف

بجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ، ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں ، توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائی کے بڑے انکشافات

آئی پی پیز سے نئی شرائط ، وفاقی وزیر توانائی نے بڑی خبر دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In