• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

غیرملکی تحائف کی نیلامی سے حاصل 22 کروڑ روپے کا دستاویزاتی ریکارڈ توشہ خانہ سے غائب ہونے کا انکشاف

by ویب ڈیسک
اگست 23, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
غیرملکی تحائف کی نیلامی سے حاصل 22 کروڑ روپے کا دستاویزاتی ریکارڈ توشہ خانہ سے غائب ہونے کا انکشاف
0
SHARES
408
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی زاہد گشکوری کے مطابق غیرملکی تحائف کی نیلامی سے حاصل 22 کروڑ روپے کا دستاویزاتی ریکارڈ توشہ خانہ سے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
اسپیشل آڈٹ رپورٹ میں حکومت کو معاملے کی جلد انکوائری کروانے کی سفارش کی گئی، مختلف وزرائے اعظم کیلئے تحائف خریدتے وقت توشہ خانہ کے قوانین نرم کرنے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ تحائف کی قیمتوں کا جائزہ لینے والی کمپنیوں کے پاس اشیاء کی قیمت کا جائزہ لینے کا کوئی تجربہ نہیں تھا،کمپنی کو ہیروں، سونے، گھڑیوں، زیورات، دستکاری وغیرہ کے جائزے کا تجربہ دیکھے بغیر منتخب کیا گیا۔
رپورٹ میں سفارش کی گئی کہ حقائق جاننے کیلئے انکوائری کرائی جائے اور اختیارات کے بے قاعدہ اور غیر مجاز استعمال میں ملوث افراد کا پتہ لگایا جائے۔
رپورٹ کے مطابق سال 2017 میں 6کروڑ سے زائد اورسال 2018 میں 4 کروڑ 75لاکھ توشہ خانہ میں اکٹھے ہوئے، 2019 میں توشہ خانہ تحائف سے 10 کروڑ سے زائدکی رقم حاصل ہوئی۔ سال 2021 میں 40 لاکھ روپے توشہ خانہ تحائف سے اکٹھے کیے گئے، 2022ء میں توشہ خانہ تحائف کی قیمت کی مد میں 57 لاکھ روپے حاصل کیے گئے۔
رپورٹ کے مطابق یہ رقم تحائف کی اصل قیمت کا جائزہ لیکر 2002 سے 2023 تک سرکاری خزانہ کے لئے حاصل کی گئی تھی، وفاقی کابینہ کی منظوری کے باوجود 2002کے بعد کا ریکارڈ پبلک نہیں کیا جاسکا، تمام رسیدیں آڈٹ ٹیم کو پیش نہیں کی گئیں اورکئی سالوں کا ریکارڈ خفیہ بتا کر آڈٹ حکام کو دکھایا ہی نہیں گیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ، ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں ، توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائی کے بڑے انکشافات

آئی پی پیز سے نئی شرائط ، وفاقی وزیر توانائی نے بڑی خبر دیدی

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم ترین پیش رفت ،بڑی گرفتاری نے کیس کا رخ بدل دیا

ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیربالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ مقابلے میں ہلاک

لیجنڈ بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لیجنڈ بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

یکم ستمبر سے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ،2بچے جاں بحق،5پولیس اہلکاروں سمیت 12افراد زخمی

پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ،2بچے جاں بحق،5پولیس اہلکاروں سمیت 12افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In