• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ،2بچے جاں بحق،5پولیس اہلکاروں سمیت 12افراد زخمی

by ویب ڈیسک
اگست 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ،2بچے جاں بحق،5پولیس اہلکاروں سمیت 12افراد زخمی
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشین(نیوز ڈیسک) بلوچستا ن کے علا قے پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکے سے دو بچے جاں بحق ہو گئے ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا پولیس لائن کے قریب ہوا ہے۔ دھماکے میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت بارہ افراد زخمی ہوئے ۔
دھماکے کےباعث ایک گاڑی اور موٹرسائیکل تباہ ہوگئیں۔
پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تحقیقاتی اداروں کی ٹیم وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں اور صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
رؤف حسن کے موبائل کے فارنزک تجزیے میں علیمہ خان اور بشریٰ بی بی  بارے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

رؤف حسن کے موبائل کے فارنزک تجزیے میں علیمہ خان اور بشریٰ بی بی بارے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

آئینی ترمیم میں بڑی رکاوٹ ،سینیٹ میں JUI کی اپوزیشن میں بیٹھک سے نمبر گیم تبدیل

آئینی ترمیم میں بڑی رکاوٹ ،سینیٹ میں JUI کی اپوزیشن میں بیٹھک سے نمبر گیم تبدیل

مودی کے طیارے کا پولینڈ سے بھارت جانے کیلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کا انکشاف،طیارہ 46منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہا

مودی کے طیارے کا پولینڈ سے بھارت جانے کیلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کا انکشاف،طیارہ 46منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہا

ہتک عزت کے نئے قانون پر سب متفق، الزام ثابت ہونے پر 3 ملین ہرجانہ ہوگا، پہلا کیس خود لائوں گی، عظمیٰ بخاری

بھابھی اور نند میں پارٹی پر قبضے کی جنگ چل رہی ہے ،عظمیٰ بخاری

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

مفت بجلی کے نام پر عوام کو چونا لگ گیا ،اربوں روپے کا سولر پینل سکینڈل سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In