• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھابھی اور نند میں پارٹی پر قبضے کی جنگ چل رہی ہے ،عظمیٰ بخاری

by ویب ڈیسک
اگست 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ہتک عزت کے نئے قانون پر سب متفق، الزام ثابت ہونے پر 3 ملین ہرجانہ ہوگا، پہلا کیس خود لائوں گی، عظمیٰ بخاری
0
SHARES
58
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا علیمہ خان اور رؤف حسن کی واٹس ایپ چیٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ بھابھی اور نند میں پارٹی پر قبضے کی جنگ چل رہی ہے۔
ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مذہب کارڈ، غداری کارڈ کے بعد پیش خدمت ہے مظلومیت کارڈ۔ یہ پارٹی ملک میں انتشار پھیلانے کےلیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہے۔بانی پی ٹی آئی مظلوم بن کر عوام سے ہمدردیاں حاصل کرنا چاہتا ہے۔ جیل سے نکلنے کےلیے کبھی معافیاں، کبھی برطانوی وزیراعظم سے اپیلیں کر رہے ہیں۔
عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی وزیراعظم تھے تو مخالفین کو پھانسی دینے کی فہرستیں تیار کرتے تھے۔ آج ان کی اپنی بیوی اور بہن ان کی پھانسی سے متعلق پروپیگنڈا کر رہی ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

مفت بجلی کے نام پر عوام کو چونا لگ گیا ،اربوں روپے کا سولر پینل سکینڈل سامنے آگیا

بڑے ٹیلی کام بلیک آوٹ کا خدشہ ، پاکستان میں وارننگ

بڑے ٹیلی کام بلیک آوٹ کا خدشہ ، پاکستان میں وارننگ

موٹروے پر 4 افراد کی ہلاکت معاملے میں نئے انکشافات ، ابتدائی رپورٹ جاری

موٹروے پر 4 افراد کی ہلاکت معاملے میں نئے انکشافات ، ابتدائی رپورٹ جاری

آصف زرداری کا مولانافضل الرحمان کو انوکھا تحفہ

آصف زرداری کا مولانافضل الرحمان کو انوکھا تحفہ

عمران خان کی سپریم کورٹ میں ویڈلنک سے پیشی کے موقع پر تصویر وائرل ہونے کے معاملے کی تحقیقات شروع

عمران خان کا مورال بلند، جیل میں رہنے کے عادی ہو چکے، ذاتی معالج کا بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In