• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کا مورال بلند، جیل میں رہنے کے عادی ہو چکے، ذاتی معالج کا بیان

by ویب ڈیسک
اگست 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عمران خان کی سپریم کورٹ میں ویڈلنک سے پیشی کے موقع پر تصویر وائرل ہونے کے معاملے کی تحقیقات شروع
0
SHARES
86
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا ہے کہ عمران خان کا جیل میں مورال کافی بلند ہے، وہ جیل میں رہنے کے عادی ہو چکے ہیں۔
اڈیالہ جیل میں شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹروں نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔
عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے طبی معائنے کے بعد ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ ویڈیو بیان میں ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا تھاکہ بانی تحریک انصاف تندرست اور متحرک ہیں، جیل میں ان کی صحت کافی اچھی ہے اور انہیں جیل میں کھانے پینے کی کوئی تکلیف نہیں۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی دل کی دھڑکن اوربلڈ پریشر بھی معمول کے مطابق ہے، ان کا جیل میں مورال کافی بلند ہے، وہ جیل میں رہنے کے عادی ہو چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی جیل میں ایکسرسائز بھی کرتے اور کتابیں پڑھ رہے ہیں۔
ڈاکٹرعاصم کا کہنا تھاکہ مجھے یا ڈاکٹر فیصل سلطان کو ہر دو ہفتے بعد بانی پی ٹی آئی کے چیک اپ کی اجازت ملنی چاہیے، ان کے فالو اپ چیک اپ بہت ضروری ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
کوئٹہ: موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا

6 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ ، وجہ سامنے آگئی

15اکتوبر سے کون سی مو بائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

پاکستانی بجلی صارفین پر 46 ارب کا بھاری بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال انتقال کر گئے

بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشت گرد ہلاک، 14 جوان شہید

بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشت گرد ہلاک، 14 جوان شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In