• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

15اکتوبر سے کون سی مو بائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟

by ویب ڈیسک
اگست 26, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
6 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ ، وجہ سامنے آگئی
0
SHARES
663
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیو زڈیسک) پی ٹی اے نے مختلف موبائل سمیں 15 اکتوبر سے بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت نے ایسی تمام موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو مردہ افراد کے نام پر ہیں یا پھر ایکسپائرڈ یا منسوخ شناختی کارڈ پر کام کر رہی ہیں، پی ٹی اے نے موبائل سمیں 15 اکتوبر سے بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے نادرا کی ڈیٹا بیس سے حاصل شدہ مواد کی بنیاد پر کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ایسا شخص نے موبائل سم حاصل کی ہو اور اس کا اب انتقال ہو چکا ہے تو وہ سم 15 اکتوبر کو بلاک کر دی جائے گی، سم بلاک کرنے کا عمل تین مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔
پہلے مرحلے میں وہ موبائل سمیں بلاک کی جائیں گی جو جعلی یا منسوخ شدہ شناختی کارڈ پر لی گئی ہیں، دوسرے مرحلے میں وہ سمیں بلاک ہوں گی جن کے شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہو چکی ہے، تیسرے مرحلے میں ایسے موبائل سمیں بند کی جائیں گی جن کی رجسٹریشن کرانے والے انتقال کر چکے ہیں۔
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ وہ افراد جو ایسی سمیں اپنے نام منتقل کروانا چاہتے ہیں وہ متعلقہ دستاویزات کے ساتھ کسی بھی فرنچائز یا سروس سینٹر پرآ کر سمز اپنے نام کروالیں تاکہ ان کی سمیں بند نہ ہو سکیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

پاکستانی بجلی صارفین پر 46 ارب کا بھاری بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال انتقال کر گئے

بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشت گرد ہلاک، 14 جوان شہید

بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشت گرد ہلاک، 14 جوان شہید

بلوچستان سے اندوہناک خبریں ، اب تک 37 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

بلوچستان سے اندوہناک خبریں ، اب تک 37 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

لاہور تا اسلام آباد ایم 2 موٹروے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ

لاہور تا اسلام آباد ایم 2 موٹروے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In