• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آصف زرداری کا مولانافضل الرحمان کو انوکھا تحفہ

by ویب ڈیسک
اگست 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آصف زرداری کا مولانافضل الرحمان کو انوکھا تحفہ
0
SHARES
1.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )  صدر مملکت آصف علی زرداری نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد ہوئی، ان کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔
مولانا فضل الرحمن نے صدر مملکت کا پرجوش استقبال کیا۔ صدر مملکت نے مولانا فضل الرحمان کو بندوق کا تحفہ پیش کیا۔ بعد ازاں دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا اسعد محمود، اسلم غوری،انجینئر ضیا الرحمان موجود تھے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عمران خان کی سپریم کورٹ میں ویڈلنک سے پیشی کے موقع پر تصویر وائرل ہونے کے معاملے کی تحقیقات شروع

عمران خان کا مورال بلند، جیل میں رہنے کے عادی ہو چکے، ذاتی معالج کا بیان

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا

6 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ ، وجہ سامنے آگئی

15اکتوبر سے کون سی مو بائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

پاکستانی بجلی صارفین پر 46 ارب کا بھاری بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In