• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بڑے ٹیلی کام بلیک آوٹ کا خدشہ ، پاکستان میں وارننگ

by ویب ڈیسک
اگست 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
بڑے ٹیلی کام بلیک آوٹ کا خدشہ ، پاکستان میں وارننگ
0
SHARES
2.7k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ( پی ٹی اے ) نے ملک میں ٹیلی کام سروسز متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ۔
حکومت اور ایل ڈی آئی آپریٹرز کے درمیان لائسنسز کی تجدید اور واجبات کا تنازعہ تاحال حل نہیں ہو سکا ہے جس کے باعث پی ٹی اے نے ملک میں ٹیلی کام سروسز متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے ۔
پی ٹی اے کے مطابق تنازعہ برقرار رہنے کی صورت میں موبائل نیٹ ورک ، انٹرنیٹ ، اے ٹی ایم اور سیٹلائٹ سروس متاثر ہوسکتی ہیں اور اتھارٹی کی جانب سے وزارت آئی ٹی کو تحریری طور پر بھی آگاہ کر دیا گیا ہے ۔
پی ٹی اے دستاویز کے مطابق ایل ڈی آئی لائسنسز کی تجدید نہ ہونے کی صورت میں 50 فیصد موبائل ٹریفک متاثر ہو سکتی ہے ، موبائل ٹاور کام کرنا چھوڑ دیں گے اور انٹرنیٹ ٹریفک بھی 10 فیصد کم ہو جائے گی ۔
ملک میں 40 فیصد بنک اے ٹی ایم بند ہونے کا خدشہ بھی ہے اور سیٹلائٹ سروسز پر بھی اثر پڑے گا ۔
ایل ڈی آئی کمپنیوں کےلائسنسوں کی تجدید نہ ہونےسےسروس دیگر آپریٹرز پر شفٹ کرنا پڑے گی جس سےعالمی موبائل اور انٹرنیٹ رابطے بھی متاثر ہو سکتے ہیں ۔
دوردراز علاقوں کے سرکاری دفاتر کے مواصلاتی رابطےبھی منقطع ہو جائیں گے۔
10 ایل ڈی آئی کمپنیوں کے ذمے مجموعی طور پر 76 ارب روپے واجب الادا ہیں ، کمپنیوں نے یہ رقم اے پی سی اور یو ایس ایف کی مد میں حکومت کو ادا کرنی ہے ۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
موٹروے پر 4 افراد کی ہلاکت معاملے میں نئے انکشافات ، ابتدائی رپورٹ جاری

موٹروے پر 4 افراد کی ہلاکت معاملے میں نئے انکشافات ، ابتدائی رپورٹ جاری

آصف زرداری کا مولانافضل الرحمان کو انوکھا تحفہ

آصف زرداری کا مولانافضل الرحمان کو انوکھا تحفہ

عمران خان کی سپریم کورٹ میں ویڈلنک سے پیشی کے موقع پر تصویر وائرل ہونے کے معاملے کی تحقیقات شروع

عمران خان کا مورال بلند، جیل میں رہنے کے عادی ہو چکے، ذاتی معالج کا بیان

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا

6 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ ، وجہ سامنے آگئی

15اکتوبر سے کون سی مو بائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In