• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

مودی کے طیارے کا پولینڈ سے بھارت جانے کیلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کا انکشاف،طیارہ 46منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہا

by ویب ڈیسک
اگست 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
مودی کے طیارے کا پولینڈ سے بھارت جانے کیلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کا انکشاف،طیارہ 46منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہا
0
SHARES
496
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کی جانب سے پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پولینڈ سے نئی دلی جا رہے تھے کہ طیارہ صبح سوا 10 بجے پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوا اور 11 بج کر ایک منٹ پر بھارت میں داخل ہوا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کا طیارہ 46 منٹ تک پاکستان کی حدود میں رہا، بھارتی وزیراعظم کا طیارہ چترال کے اوپر سے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا اور اسلام آباد اور لاہور کے ائیر کنٹرول ایریا سےگزرا۔
سول ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کا طیارہ لاہور سے ہوتا ہوا امرتسر میں داخل ہوا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ہتک عزت کے نئے قانون پر سب متفق، الزام ثابت ہونے پر 3 ملین ہرجانہ ہوگا، پہلا کیس خود لائوں گی، عظمیٰ بخاری

بھابھی اور نند میں پارٹی پر قبضے کی جنگ چل رہی ہے ،عظمیٰ بخاری

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

مفت بجلی کے نام پر عوام کو چونا لگ گیا ،اربوں روپے کا سولر پینل سکینڈل سامنے آگیا

بڑے ٹیلی کام بلیک آوٹ کا خدشہ ، پاکستان میں وارننگ

بڑے ٹیلی کام بلیک آوٹ کا خدشہ ، پاکستان میں وارننگ

موٹروے پر 4 افراد کی ہلاکت معاملے میں نئے انکشافات ، ابتدائی رپورٹ جاری

موٹروے پر 4 افراد کی ہلاکت معاملے میں نئے انکشافات ، ابتدائی رپورٹ جاری

آصف زرداری کا مولانافضل الرحمان کو انوکھا تحفہ

آصف زرداری کا مولانافضل الرحمان کو انوکھا تحفہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In